11:14 pm
پشاور میں غگ کی رسم ، پولیس نے تین افراد کو حراست میں لے لیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں غگ نامی ایک فرسود ہ رسم سے ایک نوجوان کی زندگی تباہ کی کوشش کرنے والے تین افراد کو گرفتارکرلیا گیاہے۔ گل ولی نامی ایک شخص نے پولیس کو درخواست دی کہ اس کے بیٹے ہمایوں اوراس کی بیوی کے مابین طلاق ہو گئی ۔ جس کے بعد لڑکی والوں نے بنا لڑکے والوں کی مرضی کے لڑکی کا رشتہ ہمایوں کے چھوٹے بھائی سے طے کردیا۔ شادی کی تاریخ بھی طےکرکے دعوت

خدارا اب تو احتیاط کریں! پاکستانی مشہور ٹک ٹاکر لڑکی اور لڑکا ٹک ٹاک بناتے ہوئے دردناک موت کا شکار ، مکمل ویڈیو منظر عام پر
نامے رشتہ داروں کو بھیج دیے۔ اور اسطرح لڑکے والوں کی تذلیل کی گئی۔ جس پر پولیس حرکت میں آئی تو تین افراد کو حراست میں لےلیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ غگ کی رسم کے تحت لڑکی اور اس کے ورثا کی مرضی پوچھے بغیر شادیاں طے کی جاتی ہیں۔لیکن یہاں الٹا لڑکی والوں نے اس قبیح رسم کا بھی غلط استعمال کرتے ہوئے لڑکے والوں کو بھینٹ چڑھا دیا

تازہ ترین خبریں

جہانگیرترین گروپ نے وزیراعظم سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا

پیپلز پارٹی کا لب ولہجہ عمران حکومت کے لیے  ان دنوں نرم کیوں ہے ؟ آخرکاراندرکی بات باہرآہی گئی

وفاقی وزیرداخلہ کا قانون شکنوں کیساتھ سختی کرنےکا فیصلہ

 نواز شریف مفرور ہیں، ان کی اپیلوں کو کیسے چلانا ہے؟نیب عدالت کی معاونت کرے،اسلام آبادہائیکورٹ

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی پرپی ڈی ایم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند : مگر لڑائی دراصل کس نے کروائی ؟

مہنگائی کے ’’جن‘‘نے رمضان المبارک کیلئے خریداری کرنیوالوں کی چیخیں نکلوا دیں

ملازمین کی سنی گئی۔۔حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ بچوں اور والدین کے کام کی خبر

سپریم کورٹ : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی براہِ راست سماعت نشر کرنے کی درخواست مسترد

اگرآپ گرمیوں میں بجلی کے بھاری بل سے  پریشان ہیں توبل کم کرنے کاآسان طریقہ جان لیں

ایف آئی اے نے برطانیہ اور ملک بھر میں جائیدادوں،فارمز سمیت اثاثوں کی منی ٹریل مانگ لیں