03:51 pm
براڈ شیٹ نے  پھر بنارسی ٹھگوں کو بے نقاب کر دیا ،وفاقی وزرا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز اور فواد چوہدری نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ معاملے نے ایک بار پھر بنارسی ٹھگوں کو بے نقاب کر دیا ہے،شہباز شریف نے 7.34 ملین ڈالر 2000 میں نیب کو دئیے جو افتخار چوہدری نے واپس کرا دئیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے الگ الگ بیانات میں کیا۔شبلی فراز نے کہاکہ یہ کیس یاد دلاتا ہے کہ کس طرح ذاتی مفاد کی خاطر ملکی مفاد کا سودا کیا گیا۔قومی خزانے کو بے رحمی سے لوٹنے والوں کو حساب دینا ہوگا۔
 
ماضی میں ان کرپٹ عناصر کو این آر او نہ ملتا تو ملک کا اتنا نقصان نہ ہوتا۔جبکہ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ایک تازہ ٹوئٹ میں کہا کہ اس بحث کو اگر چھوڑ بھی دیں کہ شریف فیملی کے اثاثوں کی قیمت 850 ملین ڈالر ہے اگر 100 ملین ہی سمجھ لیں تو 2000 میں ڈالر کی قیمت 60 روپے تھی، شہباز شریف نے 7.34 ملین ڈالر 2000 میں نیب کو دئیے جو افتخار چوہدری نے واپس کرا دئیے یہ صرف جھلک ہے جو پیسہ شریف فیملی نے سیاست سے کمایا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی