05:43 pm
بیرونی ممالک مزدوروں کیلئے خوشخبری ،،مزدوروں کے لیے پاسپورٹ کی مدت دس سال کر دی گئی ہے ۔ شیخ رشید 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد ائیرپورٹ کا دور ہ کیا جہاں انہوں نے  مسافروں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیااورکہا کہ سیز پاکستانی ہمارا اثاثہ ہیںبیرون ملک سے آنے والوں کو دی جانے والی سہولیات میں کوتاہی برداشت نہیں کروں گا،  ۔ انہوں  نے کہا کہ مسافروں کا بہترین طریقے سے خیال رکھنے کے لیے ایف آئی اے ایمیگریشن، اے ایس ایف اور محکمہ کسٹمز کو خصوصی ہدایات جاریی کردی ہے ۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ ایک سو بانوے ملکوں کے لئے آن لائن ویزہ جاری کیا گیا ہےکوئی آدمی اسٹیکر کا پوچھے تو مجھ سے
ڈائیریکٹ رابطہ کرے۔وزیر اعظم کا فیصلہ ہے کہ آن لائن ویزہ کے لئے کوئی رکاوٹ نہ ہو  ای پاسپورٹ دو مہینے تک لوگوں کو ملے گا۔ انہوںنے مزید کہا کہ پاکستان کا امیج بہتر ہوگا، مزدوروں کے لیے پاسپورٹ کی مدت دس سال کر دی گئی ہے، نادرا روزانہ ایک لاکھ پاسپورٹ بنائے گا اور پہلا مفت ہو گا، تمام اوور سیز پاکستانیوں کو یقین دلاتا ہوں کہ ائیرپورٹ پر آپ کو بہترین سہولیات ملیں گی

تازہ ترین خبریں

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی