06:40 pm
وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس،پائیدار ترقی کے اہداف کی سفارشات کا جائزہ لیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس، اجلاس میںذیلی کمیٹی نے پائیدار ترقی کے اہداف کی مانیٹرنگ اور رابطہ کاری کے نظام پر غور کیا، وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ وفاقی حکومت نے ایس ڈی جیز کے فریم ورک کی پہلے ہی منظوری دیدی ہے،  اس موقع پر چیف ایس ڈی جیز نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ دستیاب اعداد وشمار کو پائیدار ترقی اشاریہ میں شامل کیا گیا ہے، زیلی کمیٹی نے پائیدار ترقی کے اہداف کی سفارشات کا جائزہ لیا،کمیٹی نے
صوبوں کے منصوبہ بندی کے محکموں کو  ہدایت کی کہ وہ ایس ڈی جیز سیکشنز بنائیں،  ایس ڈی جیز کے حوالے سے رابطہ کاری اور عملدرآمد کیلئے مستقل بنیادوں پر سٹاف تعینات کیا جائے وفاقی وزارتوں میں تکنیکی کمیٹیاں اور ورکنگ گروپس بنانے پر بھی اتفاق ۔وفاقی اور صوبائی محکمہ جات  ایس ڈی جیز فریم ورک پر درست اقدامات اور عملدرآمد یقینی بنائیں،  ذیلی کمیٹی نے ادارہ شماریات کے سروے سے اعدادوشمار کی رپورٹنگ کی منظوری دیدی، ادارہ شماریات اور صوبائی ادارے ایس ڈی جیز کارکردگی کی سالانہ رپورٹ مرتب کریں،اس موقع پر کمیٹی نے سفارش کی کہ اعدادوشمار جمع اور رپورٹ کرتے وقت  گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو بھی شامل کیا جائے،

تازہ ترین خبریں

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب  کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس  عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی