07:01 pm
نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہزارہ جرنلسٹس ایسو سی ایشن کا مشاورتی اجلاس 

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہزارہ جرنلسٹس ایسو سی ایشن کا مشاورتی اجلاس 

07:01 pm



اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) ہزارہ جرنلسٹس ایسوسی ایشن اسلام آباد کے زیر اہتمام ہزارہ بھر کے پریس کلبز کا مشاورتی اجلاس میڈیا انڈسٹریز کو درپیش مسائل ہری پور پریس کلب کی بندش مانسہرہ پریس کلب کے ہال پہ قبضے اور صحافیوں کو درپیش خطرات پہ گفتگواسلام آباد و ہزارہ پہ مشتمل مشترکہ ہزارہ جرنلسٹس ایکشن کمیٹی تشکیل دے دی گی. اجلاس میں دو قراردادیں متفقہ طور پر منظور کر لیں گئیں. بدھ کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہزارہ جرنلسٹس ایسوسی ایشن اسلام آباد کی میزبانی میں مشاورتی اجلاس میں ایبٹ آباد ہری پورحویلیاںبٹگرام مانسہرہ سمیت ہزارہ کے دیگر پریس کلبز کے صدور و جنرل سیکرٹریز نے شرکت کی اجلاس میں ہزارہ اور وفاقی دارالحکومت میں ہزارہ سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کے مسائل پر سیر حاصل مشاورت کی گی اجلاس میں
ایک مشترکہ ایکشن کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری دی گئی جس میں اسلام آباد سے ایسوسی ایشن کے چیئر مین  وقار فانی صدر تیمور جدون جنرل سیکرٹری لقمان شاہ اصغر چوہدری جبکہ ایبٹ آباد  پریس کلب کے صدر عامر شہزاد جدون جنرل سیکرٹری  راجہ ہارون ہری پور پریس کلب کے صدر ذاکر تنولی سیکرٹری عرفان مبارک حویلیاں پریس کلب سے چیئر مین قادر بخش جبکہ حماد خان صدر حویلیاں یونین. بٹگرام پریس کلب کے صدر نعیم اللہ خان  سیکرٹری نسیم خان سواتی مانسہرہ پریس کلب کے صدر اخلاق احمد اور سیکرٹری قاضی بلال شامل ہیں جبکہ ہزارہ کے باقی پریس کلبز سے مندوبین کو ایکشن کمیٹی میں بعد میں شامل کیا جائے گا. اسلام آباد سے اصغر چوہدری ایکشن کمیٹی کے کواڈینیٹر ہونگے. اجلاس میں دو قرار دادیں متفقہ طور پہ منظور کی گئیں  جن میں ہری پور پریس کلب کی تالہ بندی فوری طور پر ختم کرنے اور مانسہرہ پریس کلب کا ھال پریس کلب کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا گیا جبکہ دوسری قرارداد میں ہزارہ بھر میں مقامی اخبارات  کی بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ریجنل اخبارات کا کوٹہ بحال کرنے کا مطالبہ کیا گیا قبل ازیں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور مندوبین میں ہزارہ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے تحائف تقسیم کیے

تازہ ترین خبریں

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی

‘اپوزیشن کووہی فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی

آئندہ24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

آئندہ24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

ڈسکہ الیکشن معاملہ،ان دوحکومتی شخصیات کے  خلاف کارروائی کی جائے ، ن لیگ نے بڑامطالبہ کرڈالا

ڈسکہ الیکشن معاملہ،ان دوحکومتی شخصیات کے خلاف کارروائی کی جائے ، ن لیگ نے بڑامطالبہ کرڈالا

قومی خزانے میں کتنے ارب ڈالرز کااضافہ ہوگا ؟جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

قومی خزانے میں کتنے ارب ڈالرز کااضافہ ہوگا ؟جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

عثمان بزدارگزشتہ 2سال تک کیا کچھ کرتے رہے؟ سب سامنے آگیا

عثمان بزدارگزشتہ 2سال تک کیا کچھ کرتے رہے؟ سب سامنے آگیا

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ: جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ :  چیئرمین اوگراسے جواب طلب

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ :  چیئرمین اوگراسے جواب طلب