07:37 pm
 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

وانا ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وانا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران نے کہا کہ پی ٹی آئی ہو یا  ن لیگ ، پی پی ہو یا فضل الرحمان سب کا پتہ چلنا چاہئےاپوزیشن کا شکر گزار ہوں کہ فارن فنڈنگ کیس اٹھایا ہمارے پاس 40 ہزار نام ہیں جن لوگوں نے پارٹی کو فنڈنگ کی ۔ انہوں نے کہا کہ  مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔
فضل الرحمان اقتدار کے عادی ہے اس کے بغیر نہیں رہ سکتے پی ڈی ایم جلسے میں لوگوں کو پانچ پانچ سو روپے دے کر بلایا گیا ۔ عمران خان نے مزید کہا کہ یہ سب این آر او کا ڈرامہ کررہے ہیں چیلنج کرتا ہوں فارن فنڈنگ کیس کی عوام کے سامنے کھلی سماعت کی جائے ، فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں ،۔ انکا مزید کہنا تھا کہ پوری دنیا میں سیاسی جماعتیں فنڈ ریزنگ کرتی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

ڈسکہ انتخابات ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کوچیلنج کرنیکاحکومتی اقدام  مریم نواز نے کپتان کوکھری کھری سنادیں،بڑاالزام عائد

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب  کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس  عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک