08:56 pm
کر پشن کے سوا ہر ایشو پر حکومت سیاسی مخالفین سے بات چیت کر سکتی ہے ‘چوہدری محمدسرور

کر پشن کے سوا ہر ایشو پر حکومت سیاسی مخالفین سے بات چیت کر سکتی ہے ‘چوہدری محمدسرور

08:56 pm

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کر پشن کے سوا ہر ایشو پر حکومت سیاسی مخالفین سے بات چیت کر سکتی ہے ‘پی ڈی ایم احتجاجی مظاہروں کی سنیچر ی بھی مکمل کر لے تو حکومت جانے والی نہیں‘اگرمخالفین سمجھتے ہیں احتجاج سے حکومت ان کے دباو میں آئے گی تو یہ کبھی نہیں ہوگا۔ وہ گور نر ہائوس لاہور میں تحر یک انصاف کے ایم این اے طاہر اقبال چوہدری کی قیادت میں ملاقات کر نیوالے وفد سے گفتگو کر رہے تھے

پاکستان میں نئی گاڑی چنگان ایلسوِن کے آرڈرز کی بھرمار، کمپنی کو بکنگ بند کرنا پڑی
جبکہ اس موقعہ پر گور نر پنجاب کے پولٹیکل سیکرٹری میاں کاشف اقبال اور دیگر بھی موجود تھے ملاقات کے دوران سیاسی اور حکومتی امور سمیت دیگر ایشوز کے بارے میں بات چیت کی گئی گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ پی ڈی ایم میں شامل اپوزیشن جماعتیں اب تک درجنوں احتجاجی جلسے اور احتجاج کر چکیں ہیں حکومت نے ان میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں ڈالی اور ہم پی ڈی ایم والوں پرو اضح کر دینا چاہتے ہیں وہ انکی لانگ مارچ اور احتجاج کی دھمکی سے
حکومت بلیک میل اور خوفزدہ نہیں ہوگی عوامی مینڈ یٹ کے مطابق ملک وقوم کی خدمت کو جاری رکھا جائیگا عمران خان بھی بطور وزیر اعظم اپنی آئینی مدت پوری کریں گے حکومت ملک کی ترقی وخوشحالی کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے ۔چوہدری محمدسرور نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے سامنے اپوزیشن کے احتجاج کو عوام نے مسترد کردیا ہے پی ڈی ایم کی احتجاج کی ضد کسی صورت ملک وقوم کے مفاد میں نہیں انکو چاہیے احتجاج اور لانگ مارچ کی سیاست کی بجائے حکومت کے عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کریں اور آئندہ عام انتخابات میں عوامی فیصلے کا انتظار کر ے کیونکہ اپوزیشن احتجاجی جلسوں اور احتجاج کی سنچری بھی
مکمل کر لے تو حکومت کو کوئی فر ق نہیں پڑیگا انہوں نے مزید کہا کہ احتجاج کر نا اپوزیشن کا جمہوری حق ضروری ہے مگر جو بھی قانون کو ہاتھ میں لینے کی کوشش کر یں گے انکے خلاف حکومتی ادارے ضرور ایکشن لیں گے قانون کی بالادستی حکومت کی ذمہ داری ہے جو ہر صورت پوری کی جائے گی کر پشن ملک وقوم کے ناسور ہے اس کو جڑوں سے ہر صورت ختم کر یں گے اور کرپشن کر نیوالوں کو آئین وقانون کے مطابق حساب دینا ہی پڑیگا ۔ 

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی