08:59 pm
لاہور کے سرکاری سکولوں میں ترقی پانے والے سینکڑوں اساتذہ کیلئے خوشخبری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے سرکاری سکولوں میں ترقی پانے والے سینکڑوں اساتذہ کیلئے خوشخبری، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سیٹوں کی کمی کو پورا کرنے کیلئے سینکڑوں آسامیاں کو کنورٹ کردیا۔ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سرکاری سکولوں میں سیٹوں کی کمی کو پورا کرنے کے لئے آرٹس کی سینکڑوں آسامیاں کو سائنس میں تبدیل کردیا۔ لاہور کے سرکاری سکولوں میں ترقی پانے والے سینکڑوں اساتذہ کے لئے اچھی خبر ہے،

کوروناکی پابندیاں ،سلمان خان نے کونسانیاکام شروع کردیا،مداح حیران
تبدیل ہونے والی آسامیوں میں پی ایس ٹی، ای ایس ٹی اور ایس ایس ٹی کی اسامیاں شامل ہیں۔ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کی جانب سے مختلف سکولوں میں سائنس کی اسامیوں کی فراہمی سے اساتذہ کی ایڈجسٹمنٹ کا مسئلہ حل ہونے کا امکان ہے،ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے ترقی پانے والے اساتذہ کو متعلقہ سیٹوں پر فوری اپلائی کرنے کی ہدایت کی ہے، مذکورہ اساتذہ ای ٹرانسفر رانڈ سیون میں ایڈجسٹمنٹ کرانے سے رہ گئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی