09:00 pm
پاکستان میں ای پاسپورٹ کا آغاز  کب سے ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

پاکستان میں ای پاسپورٹ کا آغاز  کب سے ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

09:00 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان نے وزارت داخلہ میں بارڈر مینجمنٹ ونگ قائم کردیا، یکم مئی سے ای پاسپورٹ کا آغاز کر رہا ہے، ای پاسپورٹ سے انسانی اسمگلنگ روکنے میں بہت ملے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید سے آسٹریلوی ہائی کمشنر جیفری شاؤ کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں وزارت داخلہ اور آسٹیریلوی ہائ کمیشن کے اعلی افسران بھی موجود تھے۔ملاقات میں پاکستان،آسٹریلیا تعلقات اورباہمی دلچسپی کےامور پر بات چیت

اس تصویر میں پہلے آپ کو کون نظر آیا؟
سمیت بارڈرمینجمنٹ بہتر ،قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پیشہ وارانہ صلاحیت پر گفتگو کی گئی۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا پاکستان نے وزارت داخلہ میں بارڈر مینجمنٹ ونگ قائم کردیا ، مصنوعات،انسانی اسمگلنگ روکنے کیلئےجامع اقدامات کررہے ہیں، پاکستان یکم مئی سے ای پاسپورٹ کا آغاز کر رہا ہے، ای پاسپورٹ سے انسانی اسمگلنگ روکنے میں بہت ملے گی۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ای ویزا کا آغاز یکم جنوری سےکرچکے ہیں، 191 ممالک کےشہر یوں کو آن لائن ویزادے رہے ہیں،
اس حوالے سے افغانستان سے سب سے زیادہ درخواستیں موصول ہو رہی ہیں۔آسٹریلوی ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی جرائم کی روک تھام کیلئےتعاون بڑھانے کی ضرورت ہے ، پاکستان کوبارڈرمینجمنٹ بہترکرنےکیلئےتکنیکی معاونت فراہم کریں گے، پاکستان نےکوروناکےپھیلاؤکوجس طرح کنٹرول کیا قابل تعریف ہے۔آسٹریلوی ہائی کمشنر نے شیخ رشید کو وزارت داخلہ کا قلمدان سنبھالنے پرمبارکباد دی۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی