09:01 pm
حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کی ایک ضلعی عدالت نے ایک نوجوان طالب علم حیات بلوچ کو گولی مار کر موت کے گھاٹ اتارنے والے فرنٹئیر کور(ایف سی) کےاہلکار کو سزائے موت سنانےکا حکم دے دیاہے۔ضلع کیچ کی ایک عدالت نے  فرنٹیئر کور(ایف سی) اہلکار شاہد اللہ کو سزائے
موت کا حکم دے دیا۔ڈسٹرکٹ سیشن جج تربت رفیق لانگو کی عدالت میں طالب علم حیات بلوچ کے قتل کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے تربت کے علاقے آبسر میں طالب علم حیات کو اس کے والدین کے سامنے گولیوں کانشانہ بنانے والے ایف سی اہلکار شاہد اللہ کو جرم ثابت ہونے پر دفعہ 302 ت پ کے تحت سزائے موت کا حکم سنایا۔حیات بلوچ قتل کیس کی پیروی جاڑین دشتی ایڈووکیٹ نے کی

تازہ ترین خبریں

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب  کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس  عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی