09:10 pm
پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی میں 175 نئی اسامیوں کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب کے محکمہ داخلہ نے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی میں نو تعمیر شدہ ٹریننگ لیبارٹری کو آپریشنل کرنے کیلئے 175 نئی اسامیاں بنا کر بھرتیاں کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق قانون نافذ کر نے والے اداروں کے کیسز حل کرنے میں سپورٹ کیلئے 56 فرانزک سائنٹسٹ جبکہ اسسٹنٹ فرانزک سائنٹسٹ کو اسپیشل پیکیج پر بھرتی کیا جائے گا۔نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا کہ ٹریننگ لیبارٹری میں

خبردار! یہ والا گوشت ہرگز نہ کھائیں ورنہ! جانیں سفید اور لال گوشت میں سے ماہرین کون سا گوشت کھانے کا مشورہ دیتے ہیں؟
فرانزک سائنٹسٹ کی 28، جونیئر فرانزک سائنٹسٹ کی 28، گریڈ 19 کی ڈائریکٹر ٹریننگ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹریننگ کی ایک ایک، گریڈ 16 کے اسسٹنٹ کی 8، ٹریننگ کوآرڈینیٹر کی دو اور سکیورٹی انچارج کی تین جبکہ ٹیلی فون آپریٹرز کی 8، سکیورٹی گارڈ کی 36، ہارڈ ویئر ٹیکنیشن کی دو اسامیاں بنا کر بھرتیاں کی جائیں گی۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی