11:28 am
گوجرانوالہ:خاتون اور4 بچے قتل

گوجرانوالہ:خاتون اور4 بچے قتل

11:28 am

گوجرانوالہ(روزنامہ اوصاف)گوجرانوالہ میں خاتون اور اس کے چار بچوں کو قتل کردیا ،خاتون اور بچوں کے سر پر وار کیے گئے جبکہ ڈی ایس پی کینٹ کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے تھانہ کینٹ کی حدود میں واقع علاقہ ڈوگراں میں خاتون اور اس کے چار بچوں کو بے دردی سے قتل کردیا گیا ،پولیس حکام کے مطابق خاتون اور بچوں کو سروں پر بھاری آلے سے وار کرکے ہلاک کیا گیا۔

مولانا عوام کو اپنی آمدن کےذرائع بتائیں،شہبازگل
ڈی ایس پی کینٹ کا کہنا ہے کہ واقعہ کے روز خاتون کا شوہر گھرمیں موجود نہیں تھا اورپولیس قتل کی لرزا خیز واردات کی وجوہات جاننے اور قاتلوں تک پہنچنے کے حوالے سے تحقیقات کررہی ہے ۔لاشوں کو پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

لاہورہائیکورٹ :شہبازشریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

جہانگیرترین گروپ نے وزیراعظم سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا

پیپلز پارٹی کا لب ولہجہ عمران حکومت کے لیے  ان دنوں نرم کیوں ہے ؟ آخرکاراندرکی بات باہرآہی گئی

وفاقی وزیرداخلہ کا قانون شکنوں کیساتھ سختی کرنےکا فیصلہ

 نواز شریف مفرور ہیں، ان کی اپیلوں کو کیسے چلانا ہے؟نیب عدالت کی معاونت کرے،اسلام آبادہائیکورٹ

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی پرپی ڈی ایم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند : مگر لڑائی دراصل کس نے کروائی ؟

مہنگائی کے ’’جن‘‘نے رمضان المبارک کیلئے خریداری کرنیوالوں کی چیخیں نکلوا دیں

ملازمین کی سنی گئی۔۔حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ بچوں اور والدین کے کام کی خبر

سپریم کورٹ : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی براہِ راست سماعت نشر کرنے کی درخواست مسترد

 امت مسلمہ میں تفریق  اور تقسیم پیدا کرنے کی مذموم سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے علمائے کرام کے تعاون کی ضرورت ہے۔ عمران خان

چیئرمین سینیٹ کا ایوان بالا کے غیرحاضر افسران کے خلاف بڑا اقدام ۔۔چار سینئر افسران معطل 

'سینیٹ انتخابات میں ہمارے 14 ووٹ غائب کردیے گئے تھے، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا نیا انکشاف 

انکاؤنٹر اور اقدام قتل کے مقدمہ۔۔کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر جان بلوچ بری 

زیتون پیوندکاری اور تھری جی فورجی کے اعلانات سے غریب طبقے کو کوئی فائدہ نہیں، وزیراعظم کےدورہ جنوبی وزیرستان پر قبائیلی مشران ناراض 

آن لائن امتحانات کا معاملہ ، سٹوڈنٹس کمیٹی کا چیئرمین ایچ ای سی سے ملاقات ۔۔ ایچ ای سی  نے مطالبات کی منظوری کیلئے 3 دن کی مہلت مانگ لی

 توانائی کےمسائل ہمیں ورثےمیں ملے، ن لیگ کےغلط معاہدوں سےبجلی مہنگی کرناپڑرہی ہے۔ عمر ایوب 

عوام کی جیب سے ایک ہزار کروڑ روپے نکالنے کی تیاریاں۔۔ بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر کتنا اضافہ ہونےوالاہے