01:16 pm
شہبازشریف کیخلاف آشیانہ ریفرنس:بڑی پیشرفت سامنے آگئی

لاہور(روزنامہ اوصاف) آشیانہ ریفرنس میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی، احتساب عدالت نےحاضری سے استثنیٰ ختم کرتے ہوئے شہباز شریف کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چودھری نے ریفرنس پر سماعت کی۔ دوران سماعت شہباز شریف کے نمائندے نواز ایڈووکیٹ نے حاضری مکمل کی، جس پر عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ایک ملزم باقی کیسز میں نیب کی عدالتوں میں پیش ہوتا ہے،

فارن فنڈنگ کیس’’پانامہ ٹو‘‘ بننے جارہا ہے ،شیخ رشید احمد
ملزم اس وقت جیل حکام کی حراست میں ہے اور دوسرے کیسز میں پیش ہوتا ہے، ایسا نہیں ہوتا ملزم ایک کیس میں پیش ہو اور دوسرے میں اس کو استثنیٰ دیا جائے۔عدالت نے کہا کہ یہ اہم نوعیت کا کیس ہے، اس میں ملزم شہباز شریف پیش ہو۔ عدالت نے شہباز شریف کو 26 جنوری کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے آشیانہ ریفرنس میں 6 گواہوں کے بیانات قلمبند کرلیے اور آئندہ سماعت پر مزید گواہوں کو بیانات قلمبند کروانے کے لیے طلب کرلیا۔ آئندہ سماعت پر عدالت شہباز شریف کی موجودگی میں گواہوں کے بیانات کو قلمبند کرے گی۔یاد رہے احتساب عدالت نے آشیانہ ریفرنس میں شہباز شریف کی ضمانت منظور ہونے کے بعد 2018 میں حاضری سے استثنیٰ دیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

 تحریک انصاف نے آزادکشمیر کے بعدصوبہ سندھ کو سیاسی ہدف بنانےکافیصلہ ‏کرلیا

 پیپلزپارٹی دور کے خاتمہ کا خواب بلی کے خواب میں چھیچھڑے کے مترادف ہے، مرتضیٰ وہاب

ایل اے 43 ویلی 4 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل۔۔ ،تحریک انصاف کے جاوید بٹ ایک دفعہ پھر کامیاب قرار 

 وفاقی حکومت نے پیٹرول پر عائد کردہ سیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے بلاول اور مریم سے مستعفی کا مطالبہ ۔۔۔ ن لیگ اور پی پی پی کا ردعمل سامنے آگیا 

کشمیر کا سفیر ہونے کی بنا پر تمام عالمی فورمز پر کشمیر کی آوازا ٹھاتا رہوں گا، وزیر اعظم

اسلام آباد کے علاقے غور ی ٹائون میں میاں بیوی کی ایک دوسرے پر فائرنگ

نواب شاہ میں لاک ڈائون پر عملدرآمد کےلئے آپریشن کا آغاز

کے ٹو سر کرنے کی مہم کے دوران لاپتہ ہونے والے  فخر پاکستان علی سدپارہ کی لاش مل گئی،سوشل میڈ یا پر چہ مگوئیاں

 آزادکشمیر الیکشن ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے شہدا کی نماز جناز ادا کردی گئی 

کوئٹہ: ریموٹ کنٹرول دھماکے میں 4 افراد زخمی

موسم گرما کی چھٹیاں ْْْ۔۔۔ بین الصوبائی وزرا ئےتعلیم کانفرنس طلب 

پاکستان اور امریکا نے ماحولیات کے حوالے سے جوائنٹ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ کرلیا

کشمیر میں وزارت عظمیٰ سمیت دیگر عہدوں کا فیصلہ عمران خان خود کریں گے۔ فواد چوہدری