02:42 pm
24گھنٹے میں عمران خان کی نااہلی ۔۔ ایسا دعویٰ جس نے تحریک انصاف کے ہوش اڑا دیئے۔۔ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ غیرملکی فنڈنگ کیس پرعمران خان 6 سال سے این آر او پر ہیں ، اگر فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کی جائیں تو عمران خان کا فالودہ نکلے گا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا کے نماندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غیر ملکی فنڈنگ کیس کی تحقیقات فوری مکمل ہونی چاہیے، ہمیں امید ہے الیکشن کمیشن شفاف انداز میں فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ نمٹائے گا ، جب اس کیس کا فیصلہ ہوگا تو 24 گھنٹے میں ان کی نااہلی ہو گی

حکومت عوام پر بجلیاں گرانے کو تیار
کیوں کہ اگر فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کی جائیں تو عمران خان کا فالودہ نکلے گا۔دوسری طرف الیکشن کمیشن نے پارٹی فنڈنگ کیس میں سیاسی جماعتوں سے 24 فروری تک جواب طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سیاسی جماعتوں کے فنڈز کی جانچ پڑتال کے حوالے سے پی ٹی آئی کی درخواست پرالیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی ، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے سماعت کی ، جس میں درخواست گزار کی طرف سے وکیل شاہ خاور الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے اور چھان بین سے
متعلق پولیٹیکل فنانس ونگ نے رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی ۔بتایا گیا ہے کہ اس موقع پر الیکشن کمیشن نے درخواست گزار سے کہا کہ آپ رپورٹ کا جائزہ لے کر اپنے اعتراضات دائر کرسکتے ہیں ، پیپلزپارٹی، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے فنڈز کی جانچ پڑتال پہلے ہی چل رہی ہے ، جب کہ 19 سیاسی جماعتوں کو بھی نوٹس جاری کر رہے ہیں ، ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے 19 سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کردیے ، سیایس پارٹیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ رپورٹ کا جائزہ لے کر اپنے اعتراضات دائر کر سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ