05:14 pm
 توانائی کےمسائل ہمیں ورثےمیں ملے، ن لیگ کےغلط معاہدوں سےبجلی مہنگی کرناپڑرہی ہے۔ عمر ایوب 

 توانائی کےمسائل ہمیں ورثےمیں ملے، ن لیگ کےغلط معاہدوں سےبجلی مہنگی کرناپڑرہی ہے۔ عمر ایوب 

05:14 pm

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسلا م آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی عمر ایو ب نے کہا کہ سابق حکومت ہمارےلیےبارودی سرنگیں بچھاکرگئی توانائی کےمسائل ہمیں ورثےمیں ملے۔ انہوں نے ن لیگ پر خوب تنقید کی اور کہا کہ  شعبہ توانائی میں گردشی قرضہ(ن)لیگ حکومت کی کارستانی ہے (ن)لیگ کےغلط معاہدوں سےبجلی مہنگی کرناپڑرہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا  بجلی ایک روپے95پیسےمہنگی کررہےہیں حکومت نےصرف پاورسیکٹرمیں 473ارب کی سبسڈی دی۔ عمر ایوب بولے کہ پچھلی حکومت میں 8 بریک ڈاون ہوئے تھے 

تازہ ترین خبریں