05:57 pm
چیئرمین سینیٹ کا ایوان بالا کے غیرحاضر افسران کے خلاف بڑا اقدام ۔۔چار سینئر افسران معطل 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے آج سینیٹ کےماتحت مختلف شعبہ جات کا اچانک دور ہ کیا ۔ سرپرائز دورے کے موقع پر چیئرمین سینیٹ نے افسران واسٹاف کی حاضری چیک کی اور ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔سینیٹ کےماتحت مختلف شعبہ جات کے دورے کے موقع پر صادق سنجرانی نے دفاتر سے اعلیٰ افسران سمیت غیر حاضر ملازمین پر برہمی کا اظہار کیا اور انہیں جواب طلبی کے نوٹس جاری کئے۔چیئرمین سینیٹ نے غیرحاضر،ڈسپلن کی خلاف ورزی پرچار سینئر افسران کو معطل کردیا، معطل کئے جانے والوں میں سینئر ڈی جی
جاویداقبال، ڈپٹی سیکرٹری زرغونہ شبیر، ڈپٹی ڈائریکٹر ارم شفیق اور ارشد اقبال شامل ہیں۔صادق سنجرانی نے متعدد افسران کو غیرحاضری پر شوکاز نوٹسز بھی جاری کی ۔

تازہ ترین خبریں

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی

آئندہ24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

ڈسکہ الیکشن معاملہ،ان دوحکومتی شخصیات کے  خلاف کارروائی کی جائے ، ن لیگ نے بڑامطالبہ کرڈالا

قومی خزانے میں کتنے ارب ڈالرز کااضافہ ہوگا ؟جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

عثمان بزدارگزشتہ 2سال تک کیا کچھ کرتے رہے؟ سب سامنے آگیا

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی