06:51 pm
حکومت گرانے کی تمام دھمیکیاں ہوا ہوئیں ۔۔ پی ڈی ایم نے لانگ مارچ موخر کر دیا‎ ، وجہ کیا بنی ؟جانیے تفصیل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ڈی ایم نے استعفوں کے بعد لانگ مارچ کا فیصلہ بھی موخر کر دیا۔ ہم نیوز کا دعویٰ ، نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ہونے والے اجلاس میں رہنمائوں نے تجویز دی کہ لانگ مارچ سینیٹ انتخابات
کے بعد ہونا چاہئے،ذرائع کاکہناہے کہ پی ڈی ایم رہنمائوں نے موسم اور سینیٹ انتخابات کے باعث لانگ مارچ موخر کرنے کی تجویز دی،رہنمائوں کاکہناتھا کہ فروری میں سردی زیادہ ہوگی کارکنان کیلئے مشکلات ہونگی، مارچ میں سینیٹ انتخابات ہیں ، اسکی تیاری بھی لانگ مارچ کے باعث نہیں ہوسکے گی۔پی ڈی ایم رہنمائوں کاکہناہے کہ پی ڈی ایم سینیٹ انتخابات میں بھرپور طریقہ سے اترنا چاہتی ہے، پی ڈی ایم رہنماوں نے اتفاق کیاکہ لانگ مارچ، مارچ کے آخری ہفتہ میں ہوگا۔یاد رہے کہ اس سے پہلے پی ڈی ایم رہنمائوں کی جانب سے استعفوں کا معاملہ بھی موخر کردیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ڈسکہ انتخابات ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کوچیلنج کرنیکاحکومتی اقدام  مریم نواز نے کپتان کوکھری کھری سنادیں،بڑاالزام عائد

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب  کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس  عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک