07:32 pm
قانون تیار ، کن پاکستانیوں کو سزائے موت دیدی جائے گی ؟ آج کی سب سے بڑی خبر

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )  ملک بھر میں حالیہ کچھ عرصہ میں کم سن بچوں سے زیادتی کے مقدمتا میں ہوشربا اضافہ ہوا جس کے پیش نظر بچوں سے زیادتی کرنے والے مجرموں کو سخت سزا دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت نے بچوں سے زیادتی کے قانون میں ترمیم کا بل تیار کرلیا ہے اور مجوزہ ترمیمی بل کے تحت بچوں سے زیادتی کے مرتکب ملزمان کو سزائے موت یا عمر قید کی
سزا دی جا سکے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت نے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفئیر ترمیمی بل تیار کر لیا ۔ اس بل میں بچوں سے زیادتی کے ملزم کو سزائے موت یا عمر قید کی سزا تجویزکی گئی جب کہ ترمیمی بل کی منظوری کے بعد بچوں سے زیادتی میں سزائے موت پانے والوں کی آڈیو ریکارڈنگ کی جا سکے گی جو حکومتی منظوری کے بعد عوام کو بھی فراہم کی جائے گی۔ اس کے علاوہ اس بل کے تحت زیادتی میں ملوث عمرقید کی سزا پانے والے قیدی قدرتی موت تک جیل میں ہی رہیں گے جبکہ انہیں پیرول پر بھی رہا نہیں کیا جائے گا۔ بچوں سے زیادتی کے مرتکب افراد کو حکومت سزا میں کسی طور معافی نہیں دے گی اور ترمیمی بل کے تحت بچوں کی غیراخلاقی ویڈیو بنانے پر 14 سال قید با مشقت اور 5 لاکھ جرمانہ کی سزا جبکہ بل میں بچوں کو بدکاری کی جانب راغب کرنے پر 10 سال قید بامشقت کی سزا تجویز کی گئی ہے۔ مزید برآں اس ترمیمی بل کے مطابق بچوں کی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کو 14 سے 25 سال تک قید کی سزا دی جاسکے گی، زیادتی میں ملوث افراد کا ریکارڈ چائلڈ کمیشن میں درج کیا جائے گا اور ریکارڈ نادرا کو بھی فراہم کیا جائے گا جبکہ زیادتی کے مرتکب افراد کو بچوں سے متعلق اداروں میں ملازمت بھی نہیں دی جائے گی، ملازمت دینے کی صورت میں ادارے کے مالک یا مینیجز کو دس سال قید اور ایک کروڑ جرمانے کی سزا دینے کی تجویز کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ صوبائی حکومت نے کم سن بچوں سے زیادتی کے واقعات بڑھنے پر نوٹس لیا اور ترمیمی بل تیار کر لیا ہے جسے کابینہ کے اگلے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ شہریوں نے خیبرپختونخواہ حکومت کے اس ترمیمی بل کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ یہ بل منظور کر کے فوری طور پر اس ضمن میں قانون سازی کی جائے تاکہ بچوں کو جنسی ہوس کا نشانہ بنانے والے درندوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

تازہ ترین خبریں

پاک ترک دوستی ۔۔۔  پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ پی ٹی آئی ایم این اے کی بغاوت ۔۔ ووٹ نہیں دوں گا جنھوں نے سینیٹ انتخابات میں پیسے دے کر ٹکٹ لیا

پی ٹی آئی کے ‏‏3ارکان کوغائب کر دیا گیا، تینوں ارکان نےکہاتھاہم بہت زیادہ دباؤمیں ہیں۔ خرم شیر زمان

امتحانی شیڈولز کا معاملہ ۔ پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز میٹرک اور انٹر کے امتحانی شیڈول جاری کرنے میں ناکام۔۔ طلبہ کا مستقبل داؤ پر

دل کے ارمان آنسو میں بہہ گئے ۔۔ سینیٹ انتخابات کے لیے ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی کی پیشکش مسترد کردی۔

صدر جامعہ اسلامی یونیورسٹی نے متنازعہ شخصیت اسسٹنٹ سیکیورٹی آفیسر اسماعیل بروہی کو گریڈ 16 سے 17 میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن کر دیا

 لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ہے۔ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی تھی مگر اسے راہ فرار نہیں ملا۔مصطفیٰ نواز کھوکھر

 عدالت کے مطابق سینٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے، پی ٹی آئی حکومت اعلیٰ عدلیہ کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے، شازیہ مری

اسلام آباد کا کھلاڑی کورونامیں مبتلا ۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد صدر کو خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان

عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔میاں اسلم

 سپریم کورٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی ہے کرانا قانون، انصاف اور آئین کی فتح ہے۔ فرحت اللہ بابر

‏سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ آپ الیکشن کی پرچی پر بار کوڈ لگوائیں یا خود بکسے میں بیٹھ جائیں۔ مریم نوا ز

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔۔15 ممالک کے شہریوں کی آمد این سی او سی کی اجازت سے مشروط، نوٹیفیکیشن جاری