09:11 pm
 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ  اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں حکومتی ترجمانوں اورپارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا  جس میں رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب نے ممنوعہ فنڈنگ کیسز پر اجلاس کو بریفنگ دی اور کہا کہ الیکشن کمیشن نے اب باقی جماعتوں کو بلا لیا ہے۔اس موقع پروزیر اعظم نے فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینے کی ہدایت کردی اور کہا کہ اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں،ہماری جماعت نے
کوئی فارن فنڈنگ نہیں لی، فارن فنڈنگ کیسز پر فرنٹ فٹ پر کھیلیں۔اجلاس میں  ترجمانوں کو بجلی کے معاملہ پر بریفنگ دی گئی،بریفنگ میں کہا گیا کہ ماضی کےحکمرانوں کے معاہدے مہنگے پلانٹس کی وجہ سے بجلی مہنگی ہورہی ہے،توانائی کے شعبے میں اصلاحات لائی جارہی ہیں،موجودہ حکومت نے آئی پی پیز سے بات چیت کرکے قوم کے اربوں روپے بچائے،پی پی ن لیگ نے آئی پی پیز ایل این جی کے مہنگے معاہدے کئے۔
اجلاس میں  ترجمانوں کو براڈ شیٹ کے معاملہ پر بھی بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ براڈ شیٹ سے سے زیادہ ماضی کے حکمرانوں نے فائدہ اٹھایا، براڈ شیٹ پر کمیٹی بنا دی ہے وہ تحقیقات کرے گی،براڈ شیٹ معاملہ کی مکمل تحقیقات قوم کے سامنے لائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال