11:19 am
سخت عوامی ردعمل کے بعدریسٹورنٹ کے مینجر کی انگریزی کا مذاق اڑا نیوالی خواتین مالکان  بھی میدان میں آگئیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ہمیں اپنے ٹیم ممبر کے ساتھ کی گئی گپ شپ پر عوامی ردعمل دیکھ کر دکھ ہوا ۔ کینولی ریسٹورنٹ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی تھی جس میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریسٹورنٹ "کنولی” کی مالکان خواتین اپنے ریسٹورنٹ کے مینجر کی انگریزی کا مذاق اڑا رہی ہیں، جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سخت ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔اپنے ریسٹورنٹ کے ملازم کی انگریزی کا مذاق اڑانے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنے کے

ن لیگی اپنا مال بناگئے،عوام کو مہنگی بجلی میں پھنسا گئے،شہبازگل
بعد ریسٹورنٹ "کنولی” کی خواتین مالکان کی نے سوشل میڈیا کی سائٹ انسٹاگرام پر جاری پیغام میں معافی مانگی لی ہے۔سوشل میڈیا کی سائٹ انسٹاگرام پر جاری معافی نامے میں خواتین کا کہنا تھا کہ "ہمارے اپنی ٹیم ممبر کے ساتھ کیے مذاق پر لوگوں کی جانب سے آنے والا ردعمل پر سخت افسوس اور حیرت ہے، اس ویڈیو میں اپنی ٹیم کے ساتھ گپ شپ دکھائی گئی تھی اور اس کا کوئی منفی مقصد نہیں تھا۔ ہمارا مقصد کسی کی تضحیک کرنا نہیں تھا، لیکن اگر کسی کو برا لگا ہے تو ہم اس پر معذرت خواہ ہیں۔انسٹاگرام باہر جاری اپنے
پیغام میں کہا گیا ہے کہ "ہمیں اپنے ملازمین کے ساتھ اپنے اچھے برتاؤ کے دفاع یا ثبوت کی ضرورت نہیں ہے ہماری ٹیم ایک دہائی سے ہمارے ساتھ ہے، ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے، انہوں نے مزید کہا کہ ہماری ثقافت اور ہماری زبان ہمارے لئے باعث فخر ہے، جس پر ہمیں ہمیشہ فخر رہے گا”یاد رہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے فرسٹ کلاس ریسٹورنٹ کی خواتین مالکان کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی تھی، جس میں وہ اپنے ریسٹورنٹ کے مینیجر کی انگریزی کا مذاق اڑا رہی ہوتی ہیں، ویڈیو سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گئی جس پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید ناراضی کا اظہار بھی کیا۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 