03:32 pm
’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق صدر جنرل ر پرویز مشرف کی والدہ کی دبئی میں تدفین کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر جنرل ر پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین دبئی کے القل نامی قبرستان میں کی گئی۔تدفین کے موقع پر سابق صدر پرویز مشرف اور ان کے قریبی عزیز بھی شریک ہوئے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق والدہ کے انتقال پر سابق صدر سے دبئی کی اہم شخصیات نے اظہار تعزیت کی جبکہ پاکستان سے بھی کئی اعلی شخصیات نے فون کرکے سابق صدر سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔۔یاد رہے سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ اُن کے ساتھ دبئی میں مقیم تھی اور وہ کافی عرصے سے علیل تھی۔خاندانی ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ سانس کی تکلیف کے باعث دبئی کے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گئی تھی۔واضح رہے بیگم زرین مشرف 1920 میں لکھنؤ میں پیدا ہوئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا