03:33 pm
قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

03:33 pm


اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے قومی بچت کی تمام اسکیموں اور سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے اکاؤنٹس کے شرح منافع پر نظرِ ثانی کرتے ہوئے اضافہ کردیا۔نجی خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق رقوم جمع کروانے اور سرمایہ کاری پر نئی شرح کا اطلاق 21 جنوری سے ہوگیا ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ متعدد نوٹسز کے مطابق ڈیفینس سیونگز
سرٹیفکیٹ پر شرح منافع میں 0.93 فیصد اضافہ کر کے اسے 8.49 سے 9.42 فیصد کردیا گیا۔خیال رہے کہ ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹس کی شرح منافع میں یکم جولائی 2018 سے مسلسل اضافہ جاری ہے اور اکتوبر 2019 میں یہ اپنی بلند ترین سطح 13.01 فیصد تک پہنچ گیا تھا۔اسی طرح بہبود سیونگز سرٹفکیٹ پر شرح منافع 0.96 فیصد اضافے کے بعد 10.32 سے بڑھ کر 11.28 فیصد ہوگئی۔یکم مئی 2018 کو بہبود سیونگز سرٹیفکیٹ کی شرح منافع 1.08 فیصد تھی جو اکتوبر 2019 میں 14.76 فیصد کی بلند ترین سطح تک پہنچی تھی۔اسی طرح ریگولر انکم سرٹیفکیٹس کے منافع میں 0.96 فیصد کا اضافہ کیا گیا اور وہ 8.04 فیصد سے بڑھ کر 9 فیصد ہوگیا۔ریگولر انکم سرٹیفکیٹ کی شرح یکم مئی 2018 کو 7.632 فیصد جبکہ یکم جولائی 2019 کو یہ 12.96 فیصد تک جا پہنچی تھی۔علاوہ ازیں اسپیشل سیونگز سرٹیفکیٹس پر شرح منافع میں محض 0.2 فیصد اضافہ کیا گیا جس سے یہ 7.60 کے بجائے 7.80 فیصد ہوگیا۔مزید برآں پینشنرز بینیفٹ اکاؤنٹس (پی بی اے) پر بھی شرح منافع میں 0.96 فیصد کا اضافہ کیا گیا اور یہ 10.32 فیصد سے بڑھ کر 11.28 فیصد ہوگیا۔خیال رہے پی بی اے کی نظرِ ثانی شدہ شرح یکم فروری 2015 کو نوٹیفائیڈ کی گئی تھی جس کے بعد سے جنوری 2019 سے جنوری 2020 کے دوران یہ 12 سے 14 فیصد کی بلند ترین شرح کے درمیان بدلتی رہی۔اسی طرح شہدا فیملی ویلفیئر اکاؤنٹس کے شرح منافع میں بھی 0.96 فیصد کا اضافہ کر کے اسے 10.23 فیصد سے 11.28 فیصد تک کردیا گیا۔یکم جولائی 2018 کو اس کی شرح 10.20 فیصد تھی جو یکم جولائی 2019 کو 14.76 کی بلند ترین سطح پر پہنچی تھی۔دوسری جانب مختصر مدت کے سیونگز سرٹفکیٹس کی شرح منافع میں بھی اضافہ کیا گیا اور 3 ماہ کے سرٹیفکیٹ پر اب 6.60 فیصد کے بجائے 6.76 فیصد اور 6 ماہ کے سرٹیفکیٹس پر 6.80 فیصد کے بجائے 6.82 فیصد منافع ملے گا۔اس کے ساتھ ساتھ 12 ماہ کے مختصر مدت کے سیونگز سرٹیفکیٹس پر شرح منافع 6.80 فیصد سے بڑھا کر 6.92 فیصد کردی گئی ہے۔تاہم سیونگز اکاؤنٹس پر شرح منافع بغیر کسی تبدیلی کے 5.5 فیصد پر برقرار ہے۔

تازہ ترین خبریں

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی

ترک صدر کا دبنگ اعلان ، امریکا سمیت دس یورپی ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

ترک صدر کا دبنگ اعلان ، امریکا سمیت دس یورپی ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

لائف انشورنس لینے والا شہری صرف چار اقساط کی ادائیگی کے بعد فوت ہوجائے تو اس کے لواحقین کو انشورنس کی پوری رقم دی جائیگی یا نہیں؟

لائف انشورنس لینے والا شہری صرف چار اقساط کی ادائیگی کے بعد فوت ہوجائے تو اس کے لواحقین کو انشورنس کی پوری رقم دی جائیگی یا نہیں؟

ملک کے بیشتر علاقو ں میںموسلا دھار بارشیں۔۔ کیا ہونیوالا ہے؟ الرٹ جاری کر دیاگیا

ملک کے بیشتر علاقو ں میںموسلا دھار بارشیں۔۔ کیا ہونیوالا ہے؟ الرٹ جاری کر دیاگیا

پاکستان کے بڑے شہر میں شرمناک واقعہ ، تین خواتین نے نوجوان لڑکے کی عزت لوٹ لی ، سارا دن ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد کیا سلوک کیا؟ افسوسناک خبر

پاکستان کے بڑے شہر میں شرمناک واقعہ ، تین خواتین نے نوجوان لڑکے کی عزت لوٹ لی ، سارا دن ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد کیا سلوک کیا؟ افسوسناک خبر

عمران خان کی حکومت کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے؟  اہم ترین اتحادی جماعت نے علیحدگی کا عندیہ دیدیا

عمران خان کی حکومت کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے؟ اہم ترین اتحادی جماعت نے علیحدگی کا عندیہ دیدیا

69سالہ بابے کاایسا کمال کہ نوجوان غیر ملکی حسینہ بھی دیوانی ہو گئی،آپ بھی جان لیں

69سالہ بابے کاایسا کمال کہ نوجوان غیر ملکی حسینہ بھی دیوانی ہو گئی،آپ بھی جان لیں