09:44 pm
4 بیٹے ہیں جو مجھے تنہا چھوڑ کر اپنی بیویوں کے ساتھ چلے گئے اب میں اکیلی ۔۔۔ مجبور ماں کھانا بنا کر دکانوں پر بیچنے میں مجبور

زندگی میں ہزاروں رشتے انسان کو مل جاتے ہیں مگر ماں کی محبت انمول ہے اس کی جتنی قدر کریں یہ کم ہے اور سچ بات بھی یہی ہے کہ ماں کے سوا ہمیں کوئی بھی شخص اس طرح محبت نہیں کرسکتا۔ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو ماں کی محبت کو سمجھتے اور ان کی قدر کرتے ہیں۔ بدنصیب ہیں وہ انسان جو ماں کی قدر نہیں کرتے۔راولپنڈی کی 70 سالہ خاتون ناصرہ 4 بچوں کی ماں ہیں مگر ان کے بیٹوں نے اپنی بیویوں کی وجہ سے ماں باپ کو اکیلا چھوڑ دیا اور ان کے

اساتذہ کی دعائیں رنگ لے آئیں ،حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی
شوہر بیماری کی وجہ سے کوئی کام کاج نہیں کرسکتے۔ ان حالات میں ناصرہ خود گھر کی کفیل بنی ہوئی ہیں اور اپنا گھر خود چلاتی ہیں۔ناصرہ روزانہ کئی قسم کے پکوان بنا کر بازاروں میں لے جاتی ہیں اور مائیک سے آوازیں لگا لگا کر گھر کے اپنے ہاتھ کے بنے ہوئے کھانے بیچتی ہیں۔ ناصرہ کہتی ہیں: '' ماں کا دل نہ دکھانا، ماں کا کھانا کھانا'' یہ روزانہ ایسے ہی کھانے بنا کر بیچتی ہیں اور ان کے کھانے پورے راولپنڈی میں مشہور ہیں۔ ناصرہ کی 2 بیٹیاں بھی ہیں وہ شادی شدہ ہیں،
ناصرہ جو کچھ پیسے کھانا بیچ کر کماتی ہیں اس سے اپنے اور اپنے شوہر کی دوائیوں وغیرہ کا خرچہ اور کھانے پینے کا خرچہ اٹھاتی ہیں ساتھ ہی اپنے نواسہ نواسیوں کو بھی تحفے تحائف دیتی ہیں۔ناصرہ کہتی ہیں: مجھے مانگنا اچھا نہیں لگتا، اس سے بہتر ہے جب تک مجھ میں ہمت ہے میں خود محبت کرکے کماؤں اور اپنی ضروریات پوری کروں۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا معاملہ ۔۔۔۔ ن لیگ  نے  تحریک عدم اعتماد کو دھوکا قرار دے دیا۔

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ،پی ڈی ایم کے 5 رہنماوں نے حمایت کردی 

 ملک سے بھاگنے والے عزت کی بات نہ کریں، نااہل لیگ پر عزت اور ساکھ جیسے الفاظ بالکل نہیں جچتے۔شہباز گل 

سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع ۔۔۔ شیڈول فروری کے دوسرے ہفتے میں جاری ہونے کا امکان 

مرد پولیس اہلکار خواجہ سراوں کو گرفتار نہیں کرسکیں گے۔۔۔ تمام سرکاری دفاترکے سامنے خواج سراوں کی علیحدہ قطاریں لگیں گی

 فضل الرحمٰن نے اسرائیل، کشمیر، ختم نبوت کے نام پر اس قوم کا بڑا وقت ضائع کیا ہے۔شیخ رشید احمد 

 گورنرسندھ نے گورنر ہاؤس کو تحریک انصاف کا آفس بنایا ہوا ہے، جو مخالفین کو کچلنے کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔ مصطفیٰ کمال 

مفتی عبدالقوی کہیں کا نہ رہیں ۔۔۔ مفتی رویت ہلال کمیٹی کے ممبر بھی نہیں ۔۔۔ ایسا بیان سامنے آیا کہ سب کو حیران کردیا