09:57 pm
مال کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے چیخوں کی آتی ہوئی آواز ، وہاں سے گزرنے والے شخص نے قریب جا کر جائزہ لیا تو کیا تھا ؟

مال کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے چیخوں کی آتی ہوئی آواز ، وہاں سے گزرنے والے شخص نے قریب جا کر جائزہ لیا تو کیا تھا ؟

09:57 pm

کراچی (ویب ڈیسک )شہرقائد میں موٹرسائیکل سوار کے بعدایک اور پراسرار واقعہ پیش آیاہے ، معروف شاپنگ مال کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی کی ڈگی سے ایک برہ ن ہ آدمی برآمد ہواہے ۔نجی ویب سائٹ ” پڑھ لو “ کی رپورٹ کے مطابق یہ عجیب و غریب واقعہ کراچی کے معروف شاپنگ مال کی پارکنگ میں پیش آیا جہاں سے گزرتا ہوئے ایک شخص نے آدمی کی آتی ہوئی چیخوں اور مد د طلب کرنے کی آواز سنی اور متوجہ ہوا اور اسے تلاش کرتے ہوئے گاڑی کے ٹرنک

بیروز گارنوجوان اپنی سی وی تیارکرلیں ،نوکریاں ہی نوکریاں ،بڑی خوشخبری سنادی گئی
سے باہر نکالا ، تاہم یہاں سوال یہ پیداہوتاہے کہ یہ شخص گاڑی کی ڈگی میں پہنچا کیسے اور معاملات کیا ہے ۔” حالات اپ دیٹس “ نامی سوشل میڈیا پیج پر یہ ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں اس تمام صورتحال کو دکھایا گیاہے کہ کس برہ ن ہ  آدمی کو گاڑی کی ڈگی سے نکالا گیا۔جس شخص نے اس واقعہ کے بارے میں حکام کو بتایا ، اس کا کہناہے کہ وہ کلفٹن میں پیر کے روز کسی کام سے آیا تھا اور پارکنگ میں اس نے آدمی کی مدد کی پکار اور چیخیں سنی ، مجھے شک ہوا کہ چیخیں
کسی قریب کھڑی گاڑی سے ہی آ رہی ہیں ۔کچھ ہی دیر میں سیکیورٹی کو بھی بلالیا گیا اور انہوں نے موقع پر پہنچ کر جیسے ہی گاڑی کا ٹرنک کھولا تو منظر دیکھ کر ہر کسی کی حیرت کے مارے آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں ،گاڑی کی ڈگی سے برہ ن ہ  حالت میں ایک شخص موجود تھا ، بظاہر حالت سے وہ شخص ذہنی طور پر ٹھیک لگ رہا تھا ۔وہاں پر موجود لوگ اس شخص کو جسم ڈھانپنے کیلئے کپڑنے دینے لگے تو سیکیورٹی اہلکاروں نے روک دیا اور گاڑی کے قریب آنے سے منع کر دیا ، اس کے بعد پولیس کا موقعہ واردات پر انتظا ر کیا جانے لگا ۔آپ کو یہاں یہ بھی بتاتے چلیں کہ برہ ن ہ  شخص کی بظاہر حالت یہ بتار ہی تھی کہ وہ کم از کم
دو دنوں سے گاڑی کی ڈگی میں بند تھا ، جبکہ اس سے آنے والی بدبو یہ ظاہر کر رہی تھی کہ وہ تین سے چار دن تک گاڑی میں بند رہا ۔برہ ن ہ  شخص کو گاڑی کی ڈگی میں ڈھونڈنے والے شخص نے اپنی گفتگومکمل کرتے ہوئے کہا کہ ” پتا نہیں اس کے پیچھے کی وجہ کیا تھی اور اسے کیوں تشدد کا نشانہ بنایا گیا ، امید ہے کہ متعلقہ پولیس سٹیشن تک شکایت پہنچ گئی ہو گی ۔ “ نجی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ابھی تک اس برہ ن ہ  شخص کے متعلق کوئی معلومات حاصل نہیں ہو سکی ہیں اور نہ ہی یہ پتا چل سکا ہے کہ اس کی صحت کیسی ہے اور اس گاڑی کا مالک کون تھا ، یہ پولیس کا معاملہ بن چکا ہے جس کے باعث ممکنہ طور پر معاملے کو خفیہ رکھا جارہاہے ۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی