10:34 am
اناللہ وانا الیہ راجعون :پاکستان میں چوبیس  گھنٹوں میں مزید43افراد لقمہ اجل بن گئے

اسلام آباد: (روزنامہ اوصاف) کورونا وائرس سے 43 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 247 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 30 ہزار 818 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 927 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 52 ہزار 925، سندھ میں 2 لاکھ 39 ہزار 935، خیبر پختونخوا میں 64 ہزار 945، بلوچستان میں 18 ہزار 715، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 899، اسلام آباد میں 40 ہزار 629 جبکہ

آزاد کشمیر میں 8 ہزار 770 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک بھر میں اب تک 76 لاکھ 2 ہزار 380 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار 403 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 4 لاکھ 84 ہزار 508 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 2 ہزار 283 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 43 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 11 ہزار 247 ہوگئی۔ پنجاب میں 4 ہزار 537، سندھ میں 3 ہزار 875، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 826، اسلام آباد میں 463، بلوچستان میں 192، گلگت بلتستان میں 102 اور آزاد کشمیر میں 252 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر