11:27 am
ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے

کراچی(ویب ڈیسک )سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم عمر کوٹ کے ضمنی انتخاب میں شکست پر وزیر اعظم عمران خان پر  برس پڑے۔عمر کوٹ میں صوبائی حلقے سے شکست پر کارکنوں سے خطاب میں ارباب غلام رحیم نے عمران خان پر بھڑاس نکالی اور کہا کہ پہلی بار دیکھا ہے کہ صوبائی حکومت وفاقی حکومت سے بالا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اربوں روپے چھین کر واپس لانے کا بھی 
کہا تھا اور یہ بھی کہا کہ یہ کردوں گا وہ کر دوں گا، لیکن ڈھائی سال گزر گئے کیا کیا اب تک؟سابق وزیر اعلیٰ سندھ نے مزید کہا کہ ہمارے خلاف کارروائیاں کی گئیں لیکن عمران خان تحفظ نہیں دے سکے، اگر آپ تحفظ نہیں دے سکتے تو الیکشن میں کیوں کھڑا کرواتے ہو؟دوسری جانب ارباب غلام رحیم نے گورنر سندھ کو بھی کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت کی ہمارے خلاف کارروائیوں پر گورنر سندھ کو فون کرتے ہیں تو کہتے ہیں کہ میں ذرا امّی سے پوچھ کر آؤں، اگر یہی حشر رہا تو آئندہ انتخابات میں آپ کا کوئی ساتھ نہیں دے گا۔

تازہ ترین خبریں

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب  کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس  عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی