01:07 pm
 کامیڈین نے ریسٹورنٹ مالکان کامذاق بناڈالا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

واشنگٹن (ویب ڈیسک )معروف امریکی کامیڈین جریمی میکلن نے اسلام آباد کے ریستوران کے مینجر کی انگریزی کا مذاق اڑانے والی مالکان کو ٹرول کردیا۔ جریمی نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک مختصر ویڈیو میں باہر ملک میں ریسٹورنٹ کے ویٹر کے گیٹ اپ  میں اُلٹی سیدھی اردو بولنے کی کوشش کی۔ویڈیو کے آخر میں پیغام دیتے ہوئے کہا گیا کہ ہمارے لوگ کتنے عجیب ہیں،
کوئی غلط انگریزی میں بات کرے گا تو اس کا مذاق اڑایا جائے گا، اور اگر کوئی انگریز تھوڑی سی اردو بول لے پاگل ہوجاتے ہیں۔جریمی نے اپنے ٹوئٹ میں طنزیہ یہ بھی لکھا کہ ’میرے مینیجر نے مجھے اچھی اردو نہ بولنے پر فارغ کردیا ہے۔‘خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں خواتین جو خود کو ایک ریسٹورنٹ کا مالک بتاتی ہیں وہ اس ریسٹورنٹ کے منیجر کو بلا کر اس کے ساتھ انگریزی میں بات چیت کرتی ہیں جبکہ منیجر کی انگریزی اتنی اچھی نہیں ہوتی جس پر وہ اس کا مذاق بناتی ہیں اور تمسخر اڑاتے ہوئے ہنستی بھی ہیں۔بعدازں ریستوران کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ انہیں اپنی ٹیم کے ایک رکن کے ساتھ ’ہلکی پھلکی گفتگو‘ کو لوگوں کی جانب سے غلط انداز میں لیے جانے پر افسوس اور حیرانی ہے۔ واشنگٹن (ویب ڈیسک )معروف امریکی کامیڈین جریمی میکلن نے اسلام آباد کے ریستوران کے مینجر کی انگریزی کا مذاق اڑانے والی مالکان کو ٹرول کردیا۔ جریمی نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک مختصر ویڈیو میں باہر ملک میں ریسٹورنٹ کے ویٹر کے گیٹ اپ میں اُلٹی سیدھی اردو بولنے کی کوشش کی۔ویڈیو کے آخر میں پیغام دیتے ہوئے کہا گیا کہ ہمارے لوگ کتنے عجیب ہیں،

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر