06:02 pm
 فضل الرحمٰن نے اسرائیل، کشمیر، ختم نبوت کے نام پر اس قوم کا بڑا وقت ضائع کیا ہے۔شیخ رشید احمد 

 فضل الرحمٰن نے اسرائیل، کشمیر، ختم نبوت کے نام پر اس قوم کا بڑا وقت ضائع کیا ہے۔شیخ رشید احمد 

06:02 pm

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ عمران خان سے کوئی پیچھے نہیں ہٹ رہا، سینیٹ کے الیکشن میں تحریک انصاف کی ایک آدھی سیٹ بڑھے گی، یہ تو عمران خان کا بڑا پن ہے کہ وہ کہتا ہے کہ خفیہ ووٹ ہو جائے۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ براڈ شیٹ کیس میں جو بھی قصور وا ر ہو اسے پھکی ملنی چاہیے۔ جسٹس (ر)عظمت سعید پر اعتراض ہے تو کیا جسٹس (ر) قیوم اور جسٹس (ر) افتخار چودھری کا نام دے دیں۔ان کا کہنا تھا کہ میری بات ریکارڈ کر لیں کہ جو لوگ یہ سوچے بیٹھے ہیں کہ عمران خان اس لیے
جا رہا ہے سپریم کورٹ میں تاکہ ووٹ نہ کم ہوں تو پنجاب میں سیٹ کم ہونے کے بجائے ایک سیٹ بڑھے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ فضل الرحمان ویسے ہی ان کے پیچھے لگے ہوئے ہیں، وہ خراب ہوں گے، میں سمجھتا ہوں کہ فضل الرحمٰن نے اسرائیل، کشمیر، ختم نبوت کے نام پر اس قوم کا بڑا وقت ضائع کیا ہے، اس ملک میں کسی کی جرات ہے کہ وہ ان چیزوں کے خلاف ہو سکے۔ایف آئی اے سے متعلق وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ایف آئی اے میں بہت زیادہ کام کرنے کی ضرورت ہے، ایف آئی اےکوفعال بنانے جارہے ہیں۔ نادرا، ایف آئی اے کا ادارہ بہترہونے میں وقت لگے گا، شہبازشریف کا کیس سنجیدہ ہے، کیس میں شہادتوں پر
وزیر داخلہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ اپوزیشن کو جلسوں جلوسوں سے کچھ نہیں ملے گا۔ تحریک عدم اعتماد ہی واحد طریقہ ہے۔انھوںنے بلاول بھٹو کی تحریک عدم اعتماد کی تجویز کو درست قراردے دیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری سمجھ دار اور بالغ ہوگئے ہیں، جلسے جلوسوں سے کچھ نہیں ہوتا،عدم اعتماد ہی واحد طریقہ ہے۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ کیلئے پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن سے پہلے یا بعد میں آئے، مارچ کے پہلے ہفتے میں سینیٹ الیکشن ہونا ہے، ہم پی ڈی ایم کو خود دعوت دیتے ہیں کہ پر امن جلوس کی اجازت دیں گے۔انحصار ہوگا، پی ڈی ایم والے وفا کریں گے تووفا کریں گے ستم کریں گے توستم کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے خواہشمندوں کیلئےاچھی خبر آگئی

ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے خواہشمندوں کیلئےاچھی خبر آگئی

جہانگیر ترین کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان۔۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا

جہانگیر ترین کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان۔۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا

مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کتنا اضافہ کر دیا گیا؟ مسافر پریشان

مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کتنا اضافہ کر دیا گیا؟ مسافر پریشان

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال مقرر، حکومت نے نئی پنشن اسکیم کی منظوری دیدی

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال مقرر، حکومت نے نئی پنشن اسکیم کی منظوری دیدی

عمران خان کہیں نہیں جائیگا ، وہ اگر گیا بھی تو۔۔۔۔پیپلزپارٹی رہنما اعتزاز احسن نے اپوزیشن کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

عمران خان کہیں نہیں جائیگا ، وہ اگر گیا بھی تو۔۔۔۔پیپلزپارٹی رہنما اعتزاز احسن نے اپوزیشن کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

عمران خان کو خیبرپختونخوا میں تیسری بار حکومت ملنے کی پیشنگوئی کر دی گئی، اپوزیشن رہنما نے خود ہی اعتراف کرلیا

عمران خان کو خیبرپختونخوا میں تیسری بار حکومت ملنے کی پیشنگوئی کر دی گئی، اپوزیشن رہنما نے خود ہی اعتراف کرلیا

کورونا کا پھیلاؤ تیز، کن کن شہروں میں این سی او سی کی پابندیوں کا اطلاق ہو گا؟ فہرست آگئی

کورونا کا پھیلاؤ تیز، کن کن شہروں میں این سی او سی کی پابندیوں کا اطلاق ہو گا؟ فہرست آگئی

ن لیگ عبوری سیٹ اپ کا حصہ بنے گی یا نہیں؟ سینئر لیگی رہنما نے واضح اعلان کر دیا

ن لیگ عبوری سیٹ اپ کا حصہ بنے گی یا نہیں؟ سینئر لیگی رہنما نے واضح اعلان کر دیا

زلفی بخاری مزید2اہم عہدو ں سے مستعفی ہو گئے

زلفی بخاری مزید2اہم عہدو ں سے مستعفی ہو گئے

سردی کی شدت میں اضافہ ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

سردی کی شدت میں اضافہ ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ہفتے میں کتنے روز کلاسز ہوں گی؟ این سی او سی اجلاس میں تجویز پیش کر دی گئی

ہفتے میں کتنے روز کلاسز ہوں گی؟ این سی او سی اجلاس میں تجویز پیش کر دی گئی

عوام کیلئے بڑا ریلیف ۔۔بجلی کے بلوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

عوام کیلئے بڑا ریلیف ۔۔بجلی کے بلوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

مجھے یا میرے خاندان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم عمران خان ہوں گے، وقار ذکا نے سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

مجھے یا میرے خاندان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم عمران خان ہوں گے، وقار ذکا نے سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

طاقتور حلقوں نے فیصلہ کر لیا۔۔ حکومت کتنے ہفتوں کی مہمان ہے؟ حکومتی صفوں میںکھلبلی مچ گئی

طاقتور حلقوں نے فیصلہ کر لیا۔۔ حکومت کتنے ہفتوں کی مہمان ہے؟ حکومتی صفوں میںکھلبلی مچ گئی