07:27 pm
مفتی عبد القوی کی شہرت اپنے علاقے میںبھی کچھ زیادہ اچھی نہیں

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کے ویڈیو جاری کرنے کے بعد مفتی عبدالقوی جہاں پر سوشل میڈیا صارفین کی زد میں ہیں وہیں پر اب نہ صرف ان کےاہل خانہ بلکہ اہلیان محلہ نے بھی ان کی سرگرمیوں کو ناپسندیدہ قراردے دیا ہے۔ملتان شہر کے رہائشی مفتی عبد القوی کی حسن پرستی کی داستانیں ان کے اپنے علاقے میں زبان زد عام ہیں۔ اس حوالے سے ان کے ایریاکے کچھ رہائشیوں نے بتایا ہے کہ مفتی عبد القوی خواتین کے معاملے میں بلا کے دل پھینک اور بری
شہرت کے حامل شخص ہیں۔ ایک شخص کا کہنا ہے کہ مفتی صاحب راہ چلتی خوبصورت خواتین کو بھی انتہائی گندی نظروں سے دیکھتے ہیں۔ اور خواتین کی جسمانی وضع قطع پر ان کی نظریں ٹکی رہتی ہیں۔ نام ظاہر نہ کرنےکی شرط پر ایک شخص نے بتایا کہ کئی بار انھیں مارکیٹوں میں مٹر گشت کرتے اور خواتین کی رش والی جگہوں پر دیکھا گیا ہے۔ ایک دوکاندار کا کہنا تھا کہ اس کے یہاں مفتی عبد القوی کا اکثر آنا جانا لگا رہتا ہے اور وہ دوکان پر آئی خواتین سے راہ و رست بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں جس پر خواتین اکثر انھیں برا بھلا کہہ دیتی ہیں۔میں نے بھی کئی بار ان کو سمجھا یا کہ دوکانداری کا مسئلہ ہے۔ ہماری عزت کا خیال رکھیں۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی