07:45 pm
 نالائق حکومت نے دنیا بھر میں نہ صرف پی آئی اے بلکہ ملک کو بھی بدنام اور رسوا کیا ہے۔ پلوشہ خان

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما پلوشہ خان اقوام متحدہ کا پی آئی اے کے متعلق مراسلے پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے نالائق حکومت نے دنیا بھر میں نہ صرف پی آئی اے بلکہ ملک کو بھی بدنام اور رسوا کیا ہے۔ وزیراعظم ، وزیر خارجہ اور وزیر ہوابازی کو چاہیے کہ چلو بھر پانی میں ڈوب مریں۔ پلوشہ خان نے کہا کہ پی آئی اے کو بدنام اور تباہ کرکے اس کی املاک اور اثاثوں کو ہتھیانہ عمران نیازی کا پرانا ایجنڈا ہے اور چاہتے ہیں کہ دنیا بھر میں پی آئی اے کے اثاثوں کو
 اپنے مالی سہولت کاروں میں بانٹیں۔ پلوشہ خان نے سوال کیا کہ کیا شاہ محمود قریشی جہنم کے کسی کونے میں چھپے ہوئے ہیں جو انہیں ابھی تک یہ علم نہیں ہوا کہ اقوام متحدہ نے اپنے عہدیداروں کو پی آئی اے میں سفر کرنے سے منع کر دیا ہے۔ پلوشہ خان نے کہا کہ سونامی خان ملک کو بدنام اور تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں اس لئے انہیں اقتدار سے باہر نکالنا بہت ضروری ہے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے