پی ٹی آئی کے 3ارکان کوغائب کر دیا گیا، تینوں ارکان نےکہاتھاہم بہت زیادہ دباؤمیں ہیں۔ خرم شیر زمان
امتحانی شیڈولز کا معاملہ ۔ پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز میٹرک اور انٹر کے امتحانی شیڈول جاری کرنے میں ناکام۔۔ طلبہ کا مستقبل داؤ پر
دل کے ارمان آنسو میں بہہ گئے ۔۔ سینیٹ انتخابات کے لیے ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی کی پیشکش مسترد کردی۔
صدر جامعہ اسلامی یونیورسٹی نے متنازعہ شخصیت اسسٹنٹ سیکیورٹی آفیسر اسماعیل بروہی کو گریڈ 16 سے 17 میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن کر دیا
لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ہے۔ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی تھی مگر اسے راہ فرار نہیں ملا۔مصطفیٰ نواز کھوکھر
عدالت کے مطابق سینٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے، پی ٹی آئی حکومت اعلیٰ عدلیہ کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے، شازیہ مری
اسلام آباد کا کھلاڑی کورونامیں مبتلا ۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ تاخیر کا شکار
سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد صدر کو خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان
عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔میاں اسلم
سپریم کورٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی ہے کرانا قانون، انصاف اور آئین کی فتح ہے۔ فرحت اللہ بابر
سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ آپ الیکشن کی پرچی پر بار کوڈ لگوائیں یا خود بکسے میں بیٹھ جائیں۔ مریم نوا ز
کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔۔15 ممالک کے شہریوں کی آمد این سی او سی کی اجازت سے مشروط، نوٹیفیکیشن جاری
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
قطر ایئرویز کا بڑا اعلان۔۔۔۔،سیالکوٹ کے لیے ہفتہ وار 3 پروازیں چلائی جائیں گی۔
براڈ شیٹ کے لئے تحقیقاتی کمیٹی پر اپوزیشن کا اعتراض بلا جواز ہے۔خود انہوں ننے براڈ شیٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ اعجاز شاہ
مسلم لیگ ن نےبجلی کی قیمت میں اضافے کو مستردکرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا ۔
پی ڈی ایم میں اتحاد و اتفاق برقرار ہے ،حکومت کو گھر بھیجنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ آصف علی زرداری
ن لیگ قوم کو گمراہ کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی، ن لیگ قبضہ مافیا کی پشت پناہی کرتی تھی۔ فردوس عاشق اعوان
ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، اسی سال مہنگائی پر کنٹرول کر لیں گے۔شیخ رشید
اسلام آبادپریس کلب کے باہر گاڑی کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل جاںبحق
حکمرانوں کوغنڈہ گردی کا حساب دینا پڑے گا،خواجہ سعد رفیق
’’ہرظلم کا حساب ہوگا‘‘ مریم نواز کا کھوکھرپیلس کی مسمار ی پر ردعمل
جنوبی پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے،وزیراعظم
تحریک عدم اعتماد ایک نہیں سوبار لائو،ہم عمران کیساتھ کھڑے ہیں،شیخ رشید
کھوکھرپیلس گینگ سےسواارب روپے کی اراضی واہ گزار کرائی،فردوس
سندھ پولیس میں جرائم پیشہ افراد کو بھرتی کیا گیا،مراد سعید
جنوری کا آخری ہفتہ بھی آ گیا،اپوزیشن کے استعفے آئے نہ لانگ مارچ ہوا:فردوس عاشق
پاک بحریہ کے تیسرے ملجم کلاس جہاز کی استنبول شپ یارڈ میں ویلڈنگ کی تقریب
جنرل مشرف نے گھٹنے ٹیکے،ہم نے لیگیوں کی بدمعاشی ملیامیٹ کردی،شہبازگل
یہ گرائیں گے حکومت۔۔۔پی ڈی ایم کی دوبڑی جماعتوں میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے،مولاناپریشان