10:56 pm
شیخوپورہ میں پولیس حراست سے فرار ملزمان مقابلے میں ہلاک

شیخوپورہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں لڑکی کی عصمت دری کے بعد پولیس کی حراست سے فرار ہونے والے دو ملزمان فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے۔نجی ٹی وی چینل سما نیوز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شیخوپورہ میں رکشے میں سوار ایک نئی نویلی شادی شدہ لڑکی کی عصمت دری کا ارتکاب کرنے والےملزمان جو بعد ازاں گرفتار ہو گئے تھے۔، آج دن کو اپنے ساتھیوں کی مدد سے پولیس کی حراست سے بھاگ نکلے تھے جس پر

لاہور کی رہنے والی حنا نے عباس سے شادی سے انکار کردیا تھا
پولیس حکام نے نوٹس لیتے ہوئے پانچ پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا تھا تاہم اب انکشاف ہوا ہے کہ مفرور ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے ہیں۔شیخوپورہ میں پیش آئےاس ہائی پروفائل کرائم کے واقعے کے سینکڑوں افراد کو حراست میں لیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا

عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد۔۔۔بلوچستان حکومت نے بڑااعلان کردیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجوکی کرسی خطرے میں۔۔۔بڑااقدام اٹھالیاگیا

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مزید مہنگا ،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،جانیں

قومی کرکٹر آصف علی کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

انحراف کرنے والے رکن کا ووٹ شمار ہوگا: جسٹس مظہر اور جسٹس جمال کا اختلافی نوٹ

بوتل پیتا یہ بچہ آج کا کونسا مشہور اداکار ہے؟ 80 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے

آرٹیکل 63 اےکی تشریح پر سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد عثمان بزدار بھی متحرک

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کیخلاف نا اہلی ریفرنس، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا

مارگلہ ہلز میں آگ لگانے کا معاملہ ، اب تک کتنی گرفتاریاں ہو گئیں؟ بڑی خبر

پنجاب کا وزیراعلیٰ ختم ہو گیا، اعتزاز احسن بھی میدان میں آگئے ، ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے بھی عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا، ن لیگ کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا

حمزہ شہباز کابطور وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن کس صورت میں کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے؟ سابق صدرسپریم کورٹ بار نے رائے دیدی

حکومتی اتحاد میں دراڑیں پڑ گئیں، فوری الیکشن کی تاریخ دینے کا مطالبہ مسترد، کون کونسی جماعتیں اہم اجلاس میں شریک نہیں ہوئیں؟