09:14 am
فروری اورمارچ اہم، تینوں حکومتیں گریں گی،چودھری منظور

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری منظور نے کہا ہے کہ ملک کیلئےفروری اورمارچ اہم مہینے ہیں، تینوں حکومتیں گریں گی، لانگ مارچ بھی کریں گے اور استعفوں کاآپشن استعمال کرنا پڑاتووہ بھی کریں گے۔نجی ٹی وی کے صبح کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اس وقت سب سےموضوع آپشن تحریک عدم اعتماد ہے اور استعفوں کاآپشن آخری ہے۔انہوں نے کہا کہ مردم شماری کامعاملہ ایم کیوایم کی سیاست سےجڑا ہے۔

محکمہ موسمیات کی پنجاب میں دھنداوربالائی علاقوں میں شدید سردی پڑے کی پیش گوئی
انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم نےاب اپنی سیاست سےمتعلق فیصلہ کرناہے اور حکومت کےاتحادی ساتھ چھوڑ بھی سکتےہیں۔مسلم لیگ نے کے رہنما جاویدلطیف نے کہا ہم سمجھتے ہیں تحریک عدم اعتماد مناسب نہیں۔ سینیٹ میں اکثریت کے باوجود ہم عدم اعتماد میں کامیاب نہیں ہوئے۔ان کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ بھی کریں گے اور استعفوں کاآپشن استعمال کرنا پڑاتووہ بھی کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کیخلاف نا اہلی ریفرنس، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا

مارگلہ ہلز میں آگ لگانے کا معاملہ ، اب تک کتنی گرفتاریاں ہو گئیں؟ بڑی خبر

پنجاب کا وزیراعلیٰ ختم ہو گیا، اعتزاز احسن بھی میدان میں آگئے ، ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے بھی عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا، ن لیگ کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا

حمزہ شہباز کابطور وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن کس صورت میں کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے؟ سابق صدرسپریم کورٹ بار نے رائے دیدی

حکومتی اتحاد میں دراڑیں پڑ گئیں، فوری الیکشن کی تاریخ دینے کا مطالبہ مسترد، کون کونسی جماعتیں اہم اجلاس میں شریک نہیں ہوئیں؟

میں عامر لیاقت کے ساتھ ایک رات گزارنے کو تیار ہوں لیکن۔۔۔۔معروف کرکٹر کی بیٹی نے حیران کن خواہش کا اظہارکر دیا

’اگ لاواں مجبوری نوں‘مارگلہ ہلز پر آگ لگاکر ویڈیو بنانیوالی ٹک ٹاکر ڈولی بڑی مشکل میں گرفتار، بڑا ایکشن لے لیا گیا

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے 25منحرف ارکان سے متعلق فیصلہ آج سنائے گایا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

سپریم کورٹ کی آرٹیکل 63 اے پر رائے ،پنجاب اسمبلی سے 25منحرف ارکان کو نکال دیا جائے تو نمبر گیم کیا ہو گی؟ بڑی خبر آگئی

پاکستانی ڈاکٹر لڑکی نائیجیرین شہری کی محبت میں گرفتار، دونوں کی ملاقات کہاں ہوئی؟محبت کی لازوال کہانی

عامر لیاقت سے علیحدگی کے بعد دانیااس وقت کہاں اور کس حال میں ہے؟پہلی ویڈیو جاری کر دی

ستمبر ، اکتوبر یا نومبر۔۔جنرل الیکشن کب ہوںگے؟  نگران وزیراعظم کیلئے انٹرویوز جاری ، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

منحرف ارکان کا واپسی کیلئے تحریک انصاف سے رابطوں کا انکشاف، عمران خان کو ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے مشورہ دیدیا گیا