09:35 am
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کوہوگا

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کوہوگا

09:35 am

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو ہوگا۔ وفاقی کابینہ 17 نکاتی ایجنڈا پر غور کرے گی۔ وفاقی کابینہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں کابینہ کمیٹیوں کی تشکیل نو کی منظوری دے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے غیر منتخب کابینہ ارکان کی موجودگی میں کابینہ کمیٹیوں کی تشکیل کالعدم قرار دی تھی۔ وفاقی کابینہ ایف نائن پارک کی اراضی کے بدلے سکوک بانڈز جاری کرنے کی منظوری دے گی۔



لاہور:ٹریفک حادثے میں3نوجوان جاں بحق
وفاقی کابینہ رواں مالی سال کے لیے نادرا اکاؤنٹس کے آڈٹ کے معاملے پر غور کرے گی۔کورونا ویکسین کی ریٹیل قیمت کے تعین کا معاملہ کابینہ ایجنڈا میں شامل کرلیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ ماڈل ٹاون لاہور میں متنازع اراضی کی فروخت کے لیے این او سی جاری کرنے کی منظوری دے گی۔ وفاقی کابینہ ورکرز ویلفیئر فنڈ اور نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے درمیان مفاہتمی یادداشت کی منظوری دے گی۔وفاقی کابینہ کو ادارہ جاتی اصلاحات پر بریفنگ دی جائے گی۔ نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ فنڈ کے ادارہ جاتی ڈھانچے کی تشکیل نو کا معاملہ کابینہ ایجنڈا میں شامل کرلیا گیا ہے۔وفاقی کابینہ پرنٹنگ کارپوریشن، سیکیورٹی پیپرز لمیٹڈ اور نفٹ کے ملازمین کے لیے لازمی سروس ایکٹ میں توسیع کی منظوری دے گی۔ کابینہ کمیٹی برائے ادارہ جاتی اصلاحات کے گزشتہ دو اجلاسوں کے فیصلوں کی توثیق متوقع ہے۔ اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی اور کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاسوں کے فیصلوں کی توثیق بھی کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع