06:20 pm
ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب، اجلاس میں پاکستان مسلم ن کی نائب صدرمریم نواز بھی شریک ہونگیں ۔ اجلاس میں پی ڈی ایم تحریک پر اراکین کو اعتماد میں لینےپر بات چیت ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل  پارلیمنٹ ہاوس میں دن تین بجے طلب کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کریں گی ۔پارٹی کی مشترکہ پارلیمانی اجلاس میں پی ڈی ایم تحریک پر اراکین کو اعتماد میں لیاجائے گاجبکہ
ان ہاوس تبدیلی اور تحریک عدم اعتماد پر بھی بات چیت ہوگی۔ زرائع نے بتایا کہ اجلاس میں پی ڈی ایم کے لانگ مارچ اور پارلیمنٹ سے استعفوں سے متعلق امور پر بھی رائے لی جائے گی۔ زرائع نے یہ بھی بتایا کہ مریم نوازاراکین سینیٹ اور قومی اسمبلی سے سینیٹ الیکشن پر رائے بھی لیں گی

تازہ ترین خبریں

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار

کراچی گولیوں کی ترتڑاہٹ سے گونج اٹھا،9افراد زخمی

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

 لگتا ہے 27 ایکشن پلان پر عمل آمد کے بعد فیٹیف پاکستان سے مزید ناجائز مطالبات کریگا، سینیٹر رحمان ملک

حمزہ شہباز اپنے مفرور تایا جان سے کہیں کہ وطن واپس آجائیں۔شبلی فراز