07:45 pm
بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین نیب نے کہا ہے بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیںشوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب کی جانب سے جاری اعلامئے میں کہا گیا ہےکرپشن فری پاکستان نیب افسران کا ایمان ہے ، منی لانڈرنگ کیلئے جعلی اکاونٹس کا سہارا لیا گیا ، قائد اعظم محمد علی جناح نے
 کرپشن کو بڑی لعنت قرار دیا تھا ۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے احتساب عدالتوں میں شواہد کی بنیاد پر ریفرنسز دائر کئے ، بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں ،شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے 

تازہ ترین خبریں

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار

کراچی گولیوں کی ترتڑاہٹ سے گونج اٹھا،9افراد زخمی

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

 لگتا ہے 27 ایکشن پلان پر عمل آمد کے بعد فیٹیف پاکستان سے مزید ناجائز مطالبات کریگا، سینیٹر رحمان ملک

حمزہ شہباز اپنے مفرور تایا جان سے کہیں کہ وطن واپس آجائیں۔شبلی فراز

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔پنجاب کے سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی۔ فواد چوہدری

عوامی نیشنل پارٹی کا اے این پی بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلا ن،تحقیقات کا مطالبہ