08:39 pm
شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے شمالی وزیرستان میں خفیہ آپریشن کے دوران مارے جانے والے دہشت گردوں کے بارے معلومات دیتے ہوئے کہا ہے کہ سید رحیم 2007 سے اب تک 17 دہشت گرد حملوں میں ملوث رہا اووہ میر علی میں خودکش سینٹر کا انچارج تھا ۔ انہوں نے بتایا کہ سید رحیم کو ملک دشمن ایجنسیوں نے سید رحیم کو ٹارگٹ کلنک اور دہشت گرد بھرتی کرنے کا ٹاسک دیا تھا ۔
وہ  4قبائیلی عمائدین ،غیر ملکی انجنیئرز کی قتل میں بھی ملوث تھا  اس کیساتھ ساتھ وہ متعدد آئی ای ڈی حملوں میںبھی ملوث رہا ۔ جبکہ کمانڈر سیف اللہ نور خیصور میں سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے مختلف آئی ای ڈی حملوں میں براہ راست ملوث تھے۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار

کراچی گولیوں کی ترتڑاہٹ سے گونج اٹھا،9افراد زخمی

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

 لگتا ہے 27 ایکشن پلان پر عمل آمد کے بعد فیٹیف پاکستان سے مزید ناجائز مطالبات کریگا، سینیٹر رحمان ملک

حمزہ شہباز اپنے مفرور تایا جان سے کہیں کہ وطن واپس آجائیں۔شبلی فراز

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔پنجاب کے سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی۔ فواد چوہدری

عوامی نیشنل پارٹی کا اے این پی بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلا ن،تحقیقات کا مطالبہ

پی ایس ایل کا دسواں میچ ۔۔۔ پشاورزلمی کااسلام یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

دلہن ٹریکٹر سے کود کر تھانے پہنچ گئی ۔۔ بھاراتیوں کا تھانے کے باہر احتجاج