10:04 am
استعفے یاعدم اعتماد،ہمارا مقصدنااہل حکومت کو گھربھیجنا ہے،قمرزمان کائرہ

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کے 26نکات پرکھڑی ہے ،استعفوں کے آپشن سے پیچھے نہیں ہٹے،ان نکات میں تحریک عدم اعتماد کا بھی ذکر ہے ، پی ڈی ایم کا مقصد نااہل حکومت کو گھر بھیجنے پر ہے اور اس پر سب متفق ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہاکہ تحریک عدم اعتمادکی نئی بات نہیں کررہے،پی ڈی ایم کے 26 نکات میں تحریک عدم اعتمادکاذکر ہے،ہم ضمنی الیکشن لڑ رہے ہیں اور سینیٹ الیکشن میں بھی جا رہے ہیں ،

مریم نوازآج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی
انہوں نے کہاکہ پی ڈی ایم جماعتوں کو قائل کریں گے تحریک عدم اعتمادکاآپشن استعمال کرنا چاہئے، تحریک عدم اعتماد لانے پر دوستوں کے ساتھ مشاورت کریں گے۔انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی آج بھی 26 آپشنز کے ساتھ کھڑی ہے،آپشنز میں ایک استعفوں کاآپشن بھی تھا،استعفوں کے آپشن سے پیچھے نہیں ہٹے،یہ غلط بات ہے،جب ضرورت محسوس ہو گی استعفوں کا آپشن استعمال کریں گے،سینیٹ الیکشن پر جماعتوں کو راضی کیا۔انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی سمیت تمام پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کا ایک ہی مقصد ہے کہ عوام کو اس نااہل حکومت سے چھٹکارہ دلایا جائے اور ملک و قوم کو نااہل ٹولے سے آزاد کرایا جائے ۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں کا اس بات پر اتفاق ہے کہ نااہل اور کٹھ پتلی حکومت کو گھر چلے جانا چاہیے اس کیلئے چاہیے پی ڈی ایم کو کوئی بھی حربہ استعمال کرنا پڑے وہ کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان

چھوٹے ڈیموں کی تعمیر سے پانی کی کمی کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔ اسد قیصر

 معمولی جرائم کی پاداش میں افغان جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی کے خواہاں ہیں ۔ شاہ محمود قریشی

رئیلٹی شوز کے بعد وقار زکا کی سایست میں انٹری ۔۔۔ پارٹی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں تمام لوازمات جمع کروادئے

خواجہ آصف کے خلاف زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ تحقیقات میں نیا پیش رفت ،4 افراد کے بیانات ریکارڈ

حکمران ملکی اداروں کو گروی رکھ کر پوری قوم کو اغیار کی غلامی میں دینا چاہتے ہیں۔میاں محمد اسلم

پی ڈی ایم خود ایک کڑے وقت سے گزر رہی ہے،اپوزیشن استعفوں کا وقت کبھی نہیں آئے ،مریم نواز کیپٹن صفدر کے بھائی سے استعفی نہیں لے سکیں۔ فواد چوہد

ن لیگ پارلیمانی  پارٹی کا اجلاس۔۔۔ن لیگ سینٹ انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی۔۔ اجلاس میں فیصلہ

سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر ۔۔ حکومت نے 4اداروں سے جان چھڑانے کافیصلہ کرلیا، ملازمین کا کیا ہوگا؟جانیے تفصیل