11:48 am
 خیبرپختونخوا میں 73فیصد سروے مکمل کرلیا ، طلبہ کو جلدسکالرشپ دینگے،ثانیہ نشتر

پشاور(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم کی معاون خصوصی اوراحساس کفالت پروگرام کی چیئرپرسن ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں 73فیصد سروے مکمل کرلیا ہے ،جلد قابل طلبہ کو سکالرشپ دینگے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں پشاور میں احساس کفالت پروگرام سے متعلق اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ثانیہ نشتر نے کہا کہ خیبرپختونخواہ میں سروے کے لئے مقامی اساتذہ سے مدد لے رہے ہیں ، احساس پروگرام کے تحت مسحتق افراد سے متعلق تہتر فیصد سروے مکمل ہو چکا ہے ،اسکالر شپ پروگرام ملکی تاریخ کا سب سے بڑا پروگرام ہے ،

وزیراعظم نےوفاقی وزرا اور ترجمانوں کا اہم اجلاس طلب کرلیا
احساس اسکالرشپ دے کر ہم کسی پر کوئی احسا ن نہیں کررہے ہیں یہ طلبہ کا حق ہے اور ایک سو انیس یونیورسٹیز کے طلبہ اس پروگرام سے مستعفید ہورہے ہیں ۔انڈرگریجویٹ اسکالر شپ پروگرام طلبہ میں بہت مقبول ہوچکا ہے اوراس میں طلبہ گہری دلچسپی کررہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ احساس پروگرام کے تحت سکالرشپ سمیت کئی فلاحی منصوبے شروع کیے گئے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پروگرام میں حصہ لینے والے افراد کیلئے شفاف طریقے سے تعین کیا جاتا ہے تاکہ کسی کی حق تلفی نہ ہو اور مستحق افراد کو ان کا حق ملے ۔محکمہ پولیس اورمحکمہ تعلیم سے وابستہ افراد نے حق داروں کی تفصیلات اکٹھی کرلی ہیں اوراب خیبرپختونخوا کے مستحق افراد میں جلداحساس پروگرام کے تحت پیسےبھی دیئے جائیں گے ۔

تازہ ترین خبریں

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ