01:19 pm
وزارت خزانہ نے ایف نائن پارک گروی رکھنے کی وضاحت کردی

وزارت خزانہ نے ایف نائن پارک گروی رکھنے کی وضاحت کردی

01:19 pm

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) ترجمان وزارت خزانہ نے ایف نائن پارک گروی رکھ کر سکوک مارکیٹ سے قرضے لینے کے معاملے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری دنیا میں سکوک بانڈ جاری کرکے قرض لینے کا رحجان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں اس معاملے پر ماضی کی مثالیں دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے 3 سال میں 4.5 ارب ڈالر مالیت کے سکوک اور یورو بانڈز جاری کئے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ اسحاق ڈار نے موٹروے ایم ون، ایم ٹو اور ایم تھری گروی رکھ کر قرضے لئے جبکہ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو بھی گروی رکھ کر قرض لیا گیا۔



پانی ذخیرہ کرنے کیلئے جنوبی پنجاب میں سمال ڈیمز بنائیں گے،عثمان بزدار
وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ سابق دور میں سکوک اور یورو بانڈز جاری کرنے کیلئے ہر قسم کے ٹیکس اور ڈیوٹیز ختم کر دی گئی تھیں۔وزارت خزانہ کے مطابق اسحاق ڈار نے بیرونی قرضوں کی ادائیگی کیلئے متعدد بار بانڈز جاری کیے۔ نواز شریف دور میں بجٹ ری سپورٹ کیلئے سکوک کے ذریعے قرض لیا گیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور اسلام آباد ایکسپریس وے گروی رکھنے کی بھی تجویز ہے۔ پوری دنیا میں سکوک بانڈجاری کرکے قرض لینے کا رحجان ہے۔ سعودی عرب، قطر، اومان، ترکی، مراکو اور انڈونیشیا سکوک جاری والے ممالک میں شامل ہیں۔خیال رہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے اسلام آباد کے ایف نائن پارک کو گروی رکھ کر قرضہ حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) سے بھی اجازت حاصل کر لی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کو بیرونی نہیں اندرونی انتشار، فتنے کا خطرہ ہے، مریم نواز

پاکستان کو بیرونی نہیں اندرونی انتشار، فتنے کا خطرہ ہے، مریم نواز

اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو۔۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کووارننگ دیدی

اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو۔۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کووارننگ دیدی

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں