02:11 pm
وزیراعظم کا بیرون ملک پاکستانیوں کی شکایات کا نوٹس

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک پاکستانیوں کی شکایات کا نوٹس لے لیا ،ملک سفارتی عملے،مشن کی کارکردگی بہتربنانےکیلئےعملی اقدامات کاآغازکردیاگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سفارتی عملے سے متعلق شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت خارجہ 20روز میں ایکشن پلان مکمل کرے ۔ذرائع کے مطابق بیرون ملک سفارتی عملے،مشن کی کارکردگی بہتربنانےکیلئےعملی اقدامات کاآغازہوگیا ہے اور سفارتی عملےکی پرفارمنس پرمبنی ریٹنگ طےہوگی ۔
 
ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ رپورٹ ہر 4 ماہ بعد وزیراعظم کوپیش کرے گی اور بہترکارکردگی نہ دکھانےوالےسفارتی عملےکوپاکستان واپس بلالیاجائےگا۔

تازہ ترین خبریں

آصف علی زرداری سے مصالحت کروادیں، لیک آڈیو کال کی حقیقت کیا نکلی؟ تہلکہ خیز خبر

پاکستان کو بیرونی نہیں اندرونی انتشار، فتنے کا خطرہ ہے، مریم نواز

اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو۔۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کووارننگ دیدی

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان