03:21 pm
 شہبازگل کامریم اورنگزیب کوکرارا جواب

شہبازگل کامریم اورنگزیب کوکرارا جواب

03:21 pm

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نےکہا ہے کہ نوازشریف نے ملک کی خدمت نہیں کی بلکہ اسے گروی رکھا،ماضی میں کئی بار متعددقومی اداروں کو رہن رکھ کر قرضے لئے گئے ۔ ترجمان مسلم لیگ(ن) کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئےشہباز گل نے کہا کہ آپ کے بنے منصوبے کہہ رہے ہیں اس کی آڑ میں کرپشن کا مال بنایا نوازشریف نے ملک کی خدمت نہیں کی بلکہ اسے گروی رکھا ، دو ہزار تیرہ میں کراچی ایئرپورٹ بانڈز سکیورٹی کے طورپر استعمال کیا اس سکیورٹی کے بدلے ایک سو بیاسی ارب روپے کے قرضے حاصل کیے گئے ۔

فارن فنڈنگ:اپوزیشن خود پھنس گئی،بھاگنے نہیں دینگے،وزیراعظم
دوہزار پندرہ میں ایئرپورٹ کے بدلے ایک سوسترہ ارب کے قرضے لئے گئے دوہزار سولہ میں بھی اس عمارت کو گروی رکھا گیا لیگی نااہلوں نے ایم ٹو موٹوے کے سکیشن کو بھی رہن رکھا جس کےبدلے غیر ملکی سرمایہ کاروں سے ایک ارب ڈالر حاصل کیے گئے ۔جبکہ پی ٹی آئی حکومت نے ڈھائی سالوں میں دو بڑے ڈیمز چار، نئی موویز اور دس بڑے ہسپتالوں کا آغاز کیا ،موجودہ حکومت نے بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کیلئے پیکیج دیا ۔

تازہ ترین خبریں

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  