05:15 pm
ن لیگ پارلیمانی  پارٹی کا اجلاس۔۔۔ن لیگ سینٹ انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی۔۔ اجلاس میں فیصلہ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس۔۔۔ن لیگ سینٹ انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی۔۔ اجلاس میں فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملےسمیت دیگر اہم امور پر پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں پاکستان مسلم ن کی نائب صدرمریم نواز بھی شریک تھیں ۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ن لیگ سینٹ انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہآج پوری پارٹی میاں صاحب کے بیانیہ کیساتھ
کھڑی ہےاتنے ظلم و زیادتی کے باوجود پارٹی قائد کے بیانیہ کیساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میاں صاحب نے اپنے بیانیہ پر ڈٹے رہنے کا پیغام دیا ہےمیاں صاحب کا بیان یے پورے زور و شور کیساتھ عوام پر آنے والی مشکلات بھرپور انداز سے اجاگر کریں۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے مزید کہا کہ جن قوتوں کو ہم سیاست سے باہر نکلانا چاہتے ہیں انہیں ملوث نہیں کرنا چاہےاپوزیشن نے نیب کا ظلم سہہ لیا ہے اب حکومت کی باری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نیب قانون کو ایسے ہی رہنے دینا چاہےحکومت کا باقی رہنے کا اب ارادہ نہیں ہے

تازہ ترین خبریں

پاکستان کو بیرونی نہیں اندرونی انتشار، فتنے کا خطرہ ہے، مریم نواز

اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو۔۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کووارننگ دیدی

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں