06:31 pm
عمران خان طوطوں کے ذریعے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے کیونکہ وہ ممنوعہ فنڈز لینے کا اقرار کر چکے ہیں۔ پلوشہ خان

 اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے وزیراعظم کے ترجمانوں سے اجلاس کو نکموں کی بیٹھک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان طوطوں کے ذریعے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے کیونکہ وہ ممنوعہ فنڈز لینے کا اقرار کر چکے ہیں ممنوعہ فنڈز لینے کے اعتراف کے بعد اب عمران نیازی کے پاس چھپانے کے لئے کچھ نہیں ہے سوائے اس کے کہ آپا علیمہ خان کے اربوں کے اثاثوں کا راز کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ممنوعہ فنڈز علیمہ خان کے اثاثوں کی صورت میں سامنے آئے ہیں۔
 عمران خان کے پاس اگر بلیک منی نہیں تھی تو انہوں نے ایمنسٹی لے کر اس کو وائٹ منی کیوں بنایا تھا؟ پلوشہ خان نے کہا کہ براڈ شیٹ اسکینڈل نے گذشتہ 30سال سے جاری نام نہاد احتساب کو بے نقاب کر دیا ہے۔ اب تو ماضی میں نیب میں رہنے والے عہدیدار بھی اعتراف کر رہے ہیں کہ نیب کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ پلوشہ خان نے کہا کہ احتساب کی آڑ میں قومی خزانے پر کھربوں روپے کا ڈاکہ مارا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے