07:34 pm
پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی اجلاس ،  مہنگائی کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اجلاس ملک میں مہنگائی کی تازہ لہر پر شدید احتجاج کرتا ہے جو عوام کی برداشت سے باہراور ان پر ظلم ہے۔ اجلاس نے نشاندہی کی کہ قائد محمد نوازشریف کے دور میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اور آج کے نرخوں میں زمین آسمان کا فرق آچکا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے دور میں ایک کلو چینی 55 روپے تھی جو آج 100 روپے سے تجاوز کرچکی ہے، اسی طرح خوردنی گھی کی ایک کلو قیمت 140 روپے سے 170 تھی جو آج 255 سے 270 تک پہنچ چکی ہے، خورنی تیل کی قیمت 150 روپے تھی جو آج 240 روپے لٹر ہوچکی ہے۔
 20 کلو آٹا 620 روپے تھا جو آج 1400 پر فروخت ہورہا ہے۔ ایک کلو دال چنا65، دال ماش180، دال مونگ 75، دال مسور65 روپے تھی جو آج بالترتیب 145، 280، 140 اور 120روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے۔ لوبیا80 روپے 155، سرخ مرچ630 سے 1000، ہلدی 900 روپے سے 1400روپے کلو ہوچکی ہے جبکہ چاول کی قیمت 55 روپے سے 85 روپے تھی جو آج 95 روپے سے 140 روپے فی کلو پر پہنچ چکی ہے۔ یہ اضافہ موجودہ سلیکٹڈ چور اور ظالم حکومت کے عوام کے خلاف سنگین جرائم ہیں۔ملک میں اس افراتفری کی ذمہ دار موجودہ نالائق، نااہل،ووٹ چور کرپٹ حکومت ہے جسے مافیاز چلارہے ہیں اور عوام کو دونوں ہاتھوں سے بے رحم سے لوٹ رہے ہیں۔ 

تازہ ترین خبریں

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان