10:25 pm
ایف 9پارک کو گروی رکھنے کا معاملہ،میئراسلام آباد نےعدالت جانیکااعلان کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے ایف نائن پارک کو گروی رکھنے کے معاملے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے میئر اسلام آباد پیر عادل گیلانی نے عدالت جانے کا اعلان کر دیا ہے۔میئر اسلام آباد پیر عادل گیلانی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایف نائن پارک اسلام آباد کے باسیوں کا پارک ہے۔ پارک کو گروی رکھ کر قرضہ لینے کی مذمت کرتے ہیں۔پیر عادل گیلانی کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کے ایف نائن پارک کے عوض سکوک بانڈز جاری نہیں
ہونے دیں گے۔خیال رہے کہ میڈٰیا میں یہ خبریں سامنے آئی ہیں کہ وفاقی حکومت نے ایف نائن پارک کو گروی رکھ کر قرضہ حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ پارک اسلام آباد کا سب سے بڑا عوامی مرکز ہے جس کا رقبہ تقریباً 750 ایکڑ پر مشتمل ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف نائن پارک کو گروی رکھ کر اس کے عوض سکوک بانڈ جاری کئے جائیں گے۔ کہا جا رہا ہے کہ اس سلسلے میں وفاقی کابینہ آئندہ اجلاس میں منظوری دے گی۔اس سلسلے میں وزارت خزانہ کی جانب سے بھیجی گئی
سمری کو کابینہ کے ایجنڈے میں شامل کر لیا گیا ہے۔ سکوک بانڈ ملک اور ملک سے باہر مارکیٹ میں جاری کئے جائیں گے۔ یہ قرض تین بینکوں کے کنسورشیم کے ذریعے حاصل کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 1ہزار روپے تک پہنچنے کا امکان

اینکر عمران ریاض کی گرفتاری کے پیچھے کون نکلا؟ ملک بھر میں تہلکہ مچا دینے والی خبر آگئی

آسمانی بجلی نے بڑی تباہی مچا دی ، متعدد ہلاکتیں اور بجلی گھر تباہ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

پنجاب تعلیمی بورڈ نے 11ویں جماعت کے 3 پیپرز کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا

بڑی خبر،تیل کی قیمتوں میں فی بیرل اچانک بڑی کمی ہو گئی

طوفانی بارشیں، پاکستان کا وہ علاقہ جو آفت زدہ قرار دیدیا گیا، ہلاکتیں اور کئی خاندان بے گھر ہو گئے

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے