10:34 pm
مریم نواز کو50پچاس لاکھ کے  گفٹ کون دیتارہا؟تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ کھوکھر برادران کے قبضے سے کروڑوں کی سرکاری اراضی واگذار کروالی گئی ہے ۔ جبکہ پنجاب میں قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن جاری رہے گا ۔ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں سرکاری اراضی پر قبضہ مافیا نے بھاری رقوم رشوت کے طورپر لیں اور سرکاری اراضی پر قبضے کروائے مگر اب ایسا نہیں ہوگا ۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کھوکھر برادران نے مریم نواز کو
پچا س پچاس لاکھ روپے کے پرس گفٹ کئے اوربدلے میں کروڑوں روپے کی سرکاری اراضی پر قبضے کئے۔ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ قبضہ مافیا کی پشت پناہی کرتی تھی اور قبضہ مافیا ان کو خوش رکھنے کے لئے مہنگے گفٹ دیتا تھا ۔ گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا تھا کہ پنجاب حکومت کھوکھر برادران سے سوا ارب روپے مالیت کی سرکاری زمین واگزار کرا چکی ہے۔ لاہور میں کسی سیاسی دباؤ کے بغیر قبضہ مافیا کے
خلاف آپریشن کیا گیا جس کی نگرانی خود وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کی۔فردوس عاشق اعوان نے ن لیگ کے رہنماؤں پر مشتمل 50 افراد کی فہرست بھی میڈیا کے سامنے پیش کی اور الزام لگایا کہ مختلف شہروں میں ان افراد نے سرکاری زمینوں پر قبضہ کررکھا ہے۔یاد رہے کہ لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے کھوکھر پیلس کے ارد گرد آپریشن مکمل کر کے 38 کنال زمین واگزار کرا لی جبکہ ضلعی انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ اس زمین پر غیرقانونی قبضہ کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی مستعفی،وجہ کیابنی ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

جو لوگ پہلے عزت دیتے تھے اب وہی ایک الگ نظر سے دیکھتے ہیں ۔۔ 24 انچ لمبے ناخن رکھنے والی عورت کس طرح زندگی گزار رہی ہے؟

ننھا بچہ سیلاب میں پیدا ہو گیا ۔۔ باپ نے نومولود کو سیلابی پانی سے کیسے بچایا؟ ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

گاڑیوں کی مالک بن گئیں ۔۔ دانیہ ملک کی خود گاڑی چلا کر دربار جانے کی ویڈیو پر لوگوں کی تنقید

مون سون بارشوں کا سسٹم پاکستان داخل، آندھی و گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

فضل الرحمٰن عمران خان کویہودی ایجنٹ کیوں کہتے تھے ،مولاناگل نصیب نے وجہ بتادی

 مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا