09:56 am
شوبازنے صرف پولیس کی وردی تبدیل کی ،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیرپنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شوبازنے صرف پولیس کی وردی تبدیل کی ،اصلاحاتی اقدامات نہیں کیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹس میں فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ پولیس کی کارکردگی میں بہتری کےساتھ ساتھ افسران و اہلکاروں کے رویے اور سوچ میں تبدیلی کے لئے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی قیادت میں پولیس ریفارمز کا عمل جاری ہے۔

کراچی:جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
انہوں نے سابق وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف کو کڑی تنقید کا نشنانہ بناتے ہوئے کہا کہ ماضی کے شوبازوں نے پولیس فورس کی وردی تو تبدیل کی مگر پولیس اصلاحات کیلئے کوئی اقدامات نہ کئے!۔انہوں نے کہاکہ بزدارحکومت نے عملی اقدامات اٹھاتےہوئے SPs اور DSPs کی پروموشن کیلئے سروس رولز کی منظوری دیدی۔ پروموشن کےبعد 21 ایس پیز، 125 ڈی ایس پی (ایگزیکٹو)، 100 ڈی ایس پی (لیگل) کی تعیناتی سے نہ صرف پولیسنگ کا نظام بہتر ہوگا بلکہ برسوں سے پروموشن کےمنتظر کانسٹیبلز بھی بروقت پروموٹ ہوسکیں گے!

تازہ ترین خبریں

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا