11:03 am
فضل الرحمن اورکشمالہ طارق کے اکائونٹس میں معاشی انقلاب کیسے آیا؟شہبازگل

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرشہبازگل نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن اورکشمالہ طارق صاحبہ دونوں کو جواب دینا ہو گا کہ انکے اکاؤنٹس میں معاشی انقلاب کس بزنس کی وجہ سے آیا؟۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں شہبازگل نے کہاکہ حافظ حسین احمد کے انکشاف کہ فضل الرحمن نے ان کے سامنے لیبیا اور عراق سے پیسہ لیا۔یہ ملک دشمنی ہے-اب ان کے خلاف فورا کاروائی ہونی چاہئیے اورعوام کے سامنے حقائق واضح ہوں۔
 
انہوں نے کہاکہ اس انکشاف کے بعد تو یہ واضح ہو گیا کہ فضل بیرونی ایجنٹ کے طور پر پیسہ لے کر ملک میں امن و امان خراب کر رہے ہیں۔بیرونی طاقتوں کی کہنے پر پاکستان اور قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف کام کر رہاُہے۔انہوں نے سوال کیا کہ کیا بادی النظر میں کشمالہ صاحبہ، خواجہ کی کرپشن کے پیسہ کی منی لانڈرنگ میں مددگار رہیں؟

تازہ ترین خبریں

پاکستان میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 1ہزار روپے تک پہنچنے کا امکان

اینکر عمران ریاض کی گرفتاری کے پیچھے کون نکلا؟ ملک بھر میں تہلکہ مچا دینے والی خبر آگئی

آسمانی بجلی نے بڑی تباہی مچا دی ، متعدد ہلاکتیں اور بجلی گھر تباہ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

پنجاب تعلیمی بورڈ نے 11ویں جماعت کے 3 پیپرز کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا

بڑی خبر،تیل کی قیمتوں میں فی بیرل اچانک بڑی کمی ہو گئی

طوفانی بارشیں، پاکستان کا وہ علاقہ جو آفت زدہ قرار دیدیا گیا، ہلاکتیں اور کئی خاندان بے گھر ہو گئے

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے