12:06 pm
حقیقی انصاف ہو تو چیئرمین نیب جیل میں ہوں، شاہد خاقان

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ احتساب کا ادارہ خود قابل احتساب ہے، انصاف ہوتا ہوا نظر آنا چاہیے،اگرملک میں حقیقی انصاف ہو تو موجودہ چیئرمین نیب سمیت سابق تین چیئرمین نیب جیل میں ہوں گے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا بھی ریمانڈ لے کر جیل بھیجا جائے۔اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے سابق جج کو براڈ شیٹ کمیشن کا سربراہ بنا دیا گیا ہے۔ براڈ شیٹ کے تمام کاغذات عوام کے سامنے رکھیں، بڑے پردہ نشینوں کے نام سامنے آئیں گے۔

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا
انہوں نے سوال اٹھایا کہ براڈ شیٹ کے نمائندے وزیراعظم سے کیوں ملتے ہیں؟شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آٹے، چینی اور ایل این جی میں اربوں روپے لوٹنے والوں سے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ ایک شخص کے لیے معیار کچھ اور دوسرے کے لیے کچھ اور ہے۔ عوام کو انصاف ہوتا ہوا نظرآنا چاہیے۔ کیاان لوگوں سے سوال کرنے والا کوئی نہیں ہے؟انہوں نے بتایا کہ 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے روز اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا گیا ہے۔ جلسے کے مقام میں تبدیلی کا فیصلہ ن لیگ کی درخواست پر کیا گیا ہے۔ اب یہ جلسہ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں ہوگا۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اس بات کا فیصلہ کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار